Imambargah waliullah Asar hayal shareef chakri road R.W.P

Imambargah waliullah Asar hayal shareef chakri road R.W.P Salam Ya Hussain (a.s)

17/01/2026

مسجد ولی العصر میں جشنِ عید مبعث شبِ معراج کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے آغا طاہا صاحب نے بچوں کی تربیت پر خصوصی زور دیا۔
انہوں نے فرمایا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو گھر سے ہی مسجد، نماز، مجلس اور محفل میں ادب کے ساتھ بیٹھنے کی تربیت دے کر بھیجیں، کیونکہ یہی ادب بلتستان اور ہماری ثقافت کی پہچان ہے۔
اگر ہم آج اپنی نئی نسل کو دینی ماحول، اخلاق اور احترام سکھائیں گے تو کل ہمارا معاشرہ باکردار اور مضبوط ہوگا۔
یہ ہم سب کے لیے ایک اہم اور قابلِ عمل پیغام ہے۔

14/01/2026

مزدور کے کندھوں پر کاظم کا جنازہ ہے 😭😭
کمس نوحہ خواں جناب سید سراج موسوی امام بارگاہ ولی العصر چکری روڈ راولپنڈی میں نوحہ خوانی کرتے ہوئے
14جنوری 2026

03/01/2026

علئ کے آنے کی سب کو خوشی نہیں ہوتی
وہ بت شکن ہے بتوں کو برا ہی لگتا ہے 🚩
یا علئ مدد❤️
منقبت خواہ : بردار کمیل

مسجد ولی العصر راولپنڈیاَلحَمدُلِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِکِینَ بِوِلایَتِ اَمیر المُؤمنین مولا عَلی اِبن ...
02/01/2026

مسجد ولی العصر راولپنڈی

اَلحَمدُلِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِکِینَ بِوِلایَتِ اَمیر المُؤمنین
مولا عَلی اِبن ابِی طَالب عَلیہِ السّلام.
تیرہ رجب ولادت بسعادت مولا علی عَلَیهِ‌السَّلام
مولود کعبہ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو

31/12/2025

10 رجب المرجب
جشن آمدامام محمد تقیؑ💐
خطیب:حجتہ الاسلام ولمسلمین آغاسیدمحمدرضوی
بمقام📍: امام بارگاہ ولی العصر فاطمہ کالونی راولپنڈی

27/11/2025
27/11/2025

مسجد ولی العصر، گلستانِ فاطمہ کالونی
بابرکتِ شبِ جمعہ، آج کی پاکیزہ محفل میں شیخ محمد حسین سروری صاحب نے نہایت روح پرور دعائے کمیل تلاوت فرمائی۔
ذکرِ الٰہی کی نورانی فضا نے دلوں کو سکون بخشا اور روح کو تازگی عطا کی۔

اللہ رب العزت اس شبِ رحمت میں کی گئی دعا کو ہماری مغفرت، مشکلات کے حل، اور مومنین کی عزت و کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین

جزاکم اللہ خیر
مسجد ولی العصر راولپنڈی

25/11/2025

برآمددی جلوس
مجلس عزاء شہادت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
امام بارگاہ ولی العصر چکری روڈ راولپنڈی

25/11/2025
25/11/2025

مجلس عزاء شہادت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا بلتستانی دستہ مسجد ولی العصر راولپنڈی
😭😭🙏

25/11/2025

مجلس عزاء شہادت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا بلتستانی دستہ امام بارگاہ ولی العصر راولپنڈی
مصائب: علامہ شیخ حسین سروری صاحب

Address

Hayal Shareef Chakri Road Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imambargah waliullah Asar hayal shareef chakri road R.W.P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category