قاری محمد یوسف قاسمی صاحب

قاری محمد یوسف قاسمی صاحب میرے تمام بھائی اس پیج کو فالو کرو اور لائک بھی کرو اس پ?

19/01/2026
11/12/2025

😅

11/12/2025

اسلامی تحریک تمام مسلمہ اسلامی فقہا اور مکاتب فکر کا احترام کرتی ہے اور ان کی راہنمائی سے استفادہ کرتی ہے۔ یہ تحریک کسی ایک فقہی مکتب فکر کی علمبردار نہیں بلکہ سبھی مسلمہ مکاتب فکر کے وابستگان کو ساتھ لے کر چلنے کی داعی ہے۔ اس لیے حکمت کی زبان، دین کی ترجیحات کی زبان اور دعوت میں وسعت اور اختلافات میں گنجائش پیدا کرنا ہی در حقیقت اسلامی تحریک کا خاصہ ہے۔ سید مودودی جیسے عظیم مفکر ، مدبر اور داعی تحریک نے بھی جماعت اسلامی کو اپنی فقہی رائے کا پابند نہیں بنایا۔

ماهنامه عالمی ترجمان القرآن، دسمبر ۲۰۲۵

16/09/2025
16/09/2025

Address

M***a Town
Renala Khurd
56130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قاری محمد یوسف قاسمی صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category