مہران پوائنٹ

مہران پوائنٹ Mehran point

08/07/2026

حیدرآباد جیل پولیس کی رننگ ٹیسٹ میں پیسوں کے عوض امیدوار کو پاس کر نے لگے

20/06/2026

برھون ٹو شہدادپور روڈ پہ بوتل میں پٹرول دینے والے بھی فی لیٹر 50 روپے لینے لگے انتظامیہ سوئی ہوئی ہے

15/06/2026
15/06/2026

لوگو۔ کو ذرا بھی فکر نہیں چند پیسوں کے لیے اپنی قیمتی گنوا بیٹھے

 #بجیٹ قومی اسیمبلی میں پڑے اس زندہ لاش کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و ال...
14/06/2026

#بجیٹ قومی اسیمبلی میں پڑے اس زندہ لاش کی تنخواہ میں %600 اضافہ ،
بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا ۔۔ دوسری طرف 8500 روپے ماہانہ کمانے والا غریب نہیں ہے!

12/06/2026

بجٹ میں وزیراعظم آفس کے اخراجات کا بجٹ 92 کروڑ جبکہ ایوان صدر کیلیے 2 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

11/06/2026

شہدادپور سول اسپتال میں صبح 10 بجنے والے ہیں، مگر او پی ڈی میں ابھی تک کوئی ڈاکٹر موجود نہیں۔ مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشانی کا شکار ہیں اور علاج کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
عوامی حلقوں نے محکمہ صحت اور اسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنائی جائے تاکہ مریضوں کو بروقت طبی سہولتون فراهم ٿي سگهن.
شہدادپور کے سرکاری اسپتال کی او پی ڈی عوام کے لیے بنیادی سہولت ہے، اس لیے ڈاکٹروں کی بروقت موجودگی ضروری ہے۔

09/06/2026

شہدادپور: گٹر ابلنے سے عوام شدید پریشان
شہدادپور کے علاقے الشمس موبائل مارکیٹ والی گلی کے قریب گٹر کئی دنوں سے ابل رہا ہے، جس کے باعث سڑک پر گندا پانی جمع ہو گیا ہے۔ بدبو اور گندگی نے علاقے کے مکینوں اور دکانداروں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نکاسیٔ آب کا مسئلہ حل کیا جائے تاکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے اور شہریوں کو اس اذیت سے نجات ملے۔ شہدادپور میں ماضی میں بھی سیوریج اور صفائی کے مسائل عوامی شکایات کا سبب بنتے رہے ہیں۔

03/06/2026

سانگهڙ مان تيل ۽ گئس جا وڏا ذخيرا هٿ
يوميه 2 هزار بيرل صرف تيل حاصل ٿي سگهندو

31/05/2026

احساس بڑی قیمتی چیز ہے

Address

Sanghar
Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہران پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share