Shabqadar Journalist

Shabqadar Journalist سوشل میڈیا پر دوکان کالج سکول شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
03009604640
03029046940

ضلع شانگلہ کروڑہ اور گردونواح میں شدید بارش
13/06/2026

ضلع شانگلہ
کروڑہ اور گردونواح میں شدید بارش

13/06/2026

یہ چوری دیکھ کر آپ لوگ حیران😳 رہ جائینگے۔

13/06/2026

شبقدر بازار زوردار آواز عوام خوف و حراس

جبکہ آواز ڈیکٹر ٹرالی کی ٹائر پٹنے کی تھی

12/06/2026
اگر خیبرپختونخوا میں آج دوبارہ انتخابات ہوں، تو آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟🗳️ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں:🔹 اے این پی🔹 پ...
12/06/2026

اگر خیبرپختونخوا میں آج دوبارہ انتخابات ہوں، تو آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
🗳️ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں:
🔹 اے این پی
🔹 پی ٹی آئی
🔹 جے یو آئی
🔹 جماعتِ اسلامی
🔹 مسلم لیگ (ن)
🔹 پاکستان پیپلز پارٹی
🔹 قومی وطن پارٹی

12/06/2026

تلاش ورثاء
اگر یہ بچی کسی کی بھی ہو تو شبقدر حلیمزائی مورسل بابا مسجد خالد بن ولید مسجد میں موجود ہے

موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج أفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب  حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جانبح...
12/06/2026

موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج أفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جانبحق ،ڈرائیور معمولی زخمی سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے اطلا ع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا ترجمان موٹروے پولیس

خیبرپختونخوانوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین س...
12/06/2026

خیبرپختونخوا
نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج

نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج

نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش کے واقعے کے بعد پولیس نے تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، جبکہ وزیر صحت خیبر پختونخوا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ کلاں نوشہرہ میں درج ایف آئی آر میں داؤد زئی (اسماعیل خیل) کی رہائشی 25 سالہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی تیمارداری کے لیے اسپتال میں موجود تھی۔ خاتون کے مطابق 8 جون کی رات تقریباً 9 بجے وہ اپنے شوہر کے لیے کھانا لینے وارڈ سے باہر گئی تھی۔

ایف آئی آر کے مطابق واپسی پر راستہ معلوم کرنے کے لیے خاتون نے ایک سیکیورٹی گارڈ سے مدد طلب کی، جس نے مبینہ طور پر اسے سیکیورٹی روم میں لے جا کر دروازہ بند کر دیا اور اس کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ بعد ازاں دو مزید سیکیورٹی گارڈز بھی کمرے میں داخل ہوئے اور انہوں نے بھی مبینہ طور پر اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ خاتون کے مطابق اس نے مزاحمت کرتے ہوئے شور مچایا جس پر ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد اسپتال عملے اور دیگر افراد کی موجودگی میں ملزمان کی شناخت عمیر، ندیم خان اور عباس کے ناموں سے ہوئی، جن کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

دریں اثنا وزیر صحت خیبر پختونخوا میاں خلیق الرحمان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Journalist:

Share

Category