Muhammad AbuBakar

Muhammad AbuBakar Ya Allah! Duniya Mn Apna Siwa Ksi Ka Mohtaj Na Krna..........
Ameen

06/09/2026
13/07/2026
11/07/2026

الحمدللہ آسرافانڈیشن شکرگڑھ کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کے بہت سے پروگرام سارا سال جاری و ساری رہتے ہیں
لوگوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے آسرا فاؤنڈیشن کی طرف سے آسرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم کیا گیا ہے
جس میں بچیوں کو کمپیوٹر کورس اور سلائی کورس بالکل مفت کروایا جاتا ہے
الحمدللہ
مزید27 بچیوں نے کمپیوٹر کورس اور سلائی کورس مکمل کیا ہے
12 جولائی بروز اتوار 3 بجے
ان تمام بچیوں کو سرٹیفکیٹ + گفٹ اور مستحق بچیوں کو سلائی مشین دینے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے
سب بھائیوں سے گزارش ہے وقت نکال کر ضرور تشریف لائیں
آسرا فاونڈییشن شکرگڑھ
آسرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ عقب جامعہ مسجد نور چھمال روڈ شکرگڑھ
0302 0129000

27/04/2026

🖇✂خاتون ہنر مند ہوگی تو گھر اور بھی بہتر چلے گا 💻🔬📚✒
اپنے معاشرے کو ہنر مند بنائیں گے بھکاری نہیں

آسرا فاؤنڈیشن شکرگڑھ کے زیر انتظام
چلنے والے فری آسرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں فی میل کے لیے داخلے جاری ہیں عمر کی کوئی قید نہیں۔
اگر کوئی بہن بیٹی صبح پڑھنا چاہے تو اس کو صبح کی سہولت میسر ہے اور اگر کوئی بہن بیٹی صبح ٹیچنگ کرتی ہے یا کالج یونیورسٹی میں پڑتی ہے تو وہ سیکنڈ ٹائم بھی فری سلائی سیکھ سکتی ہے کیونکہ اپنا ٹارگٹ ہے عورت کو بھی ہنر مند بنانا۔
سلائی کورس مکمل کرنے پر حسب روایت سلائی مشین گفٹ میں دی جائے گی۔ تاکہ ایک عورت اپنے گھر میں رہ کر باعزت روزگار کما سکے۔
الحمدللہ اللہ رسول کے فضل و کرم سے درجنوں بچیوں کو سلائی مشین اور اسناد دی جا چکی ہیں۔ وہ خواتین اب گھر میں بیٹھ کر اپنا اچھا روزگار کما رہی ہیں۔
اپنی خواتین کو باعزت ، باحفاظت اور با پردہ جگہ پر سلائی سکھانے کے لیے آسرا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں رابطہ کریں۔
سلائی کورس کی امیر غریب دونوں کے لیے کوئی داخلہ فیس اور منتھلی فیس نہیں ٹوٹلی فری ۔
تاکہ ہم اپنے معاشرے میں اپنا حصہ ڈال کر اپنی خواتین کو ہنر مند بنائیں۔
جو لوگ اس کار خیر میں تعاون کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو دنیا اور اخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔

ایڈریس ! 1
درمان روڈ نزد مسلم ماڈل سکول شکرگڑھ ۔
ٹائمنگ ! 2 بجے تا 5 بجے
ایڈریس 2
عقب جامعہ مسجد نور چھمال روڈ شکرگڑھ۔
ٹائمنگ ! 30 : 8 بجے تا 30 : 12 بجے
Shakargarh News Shakargarh1 News Yaqoob Memorial Hospital Street City Police Station Railway Road Shakargarh Shakargarh Media نارووال شکرگڑھ ظفروال نیوز نیٹ ورک
NSZN News Network Sukho Chak , Shakar Garh Ali Khan Ali Khan Dar E Arqam Shakargarh Al-shifa Children Hospital Shakargarh

14/02/2026

کرو مہربانی تم اہل زمین پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
*ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اس ماہ مبارک میں بیواؤں یتیموں معذوروں اور مستحق افراد کا سہارا بنیے*
* الحمدللہ
*آسرا فاؤنڈیشن شکر گڑھ کے پلیٹ فارم سے ہر ماہ 200 خاندانوں کی کفالت کی جا رہی ہے*
ایک خاندان کا *راشن 6500 روپے* کا بنتا ہے جبکہ رمضان المبارک میں کچھ اضافی چیزوں کی وجہ سے ایک خاندان کا *راشن 8000 ہزار روپے* میں بن رہا ہے
* *آپ بھی کسی ایک خاندان کا خرچہ اپنے ذمے لے کر آسرا فاؤنڈیشن کا حصہ بن سکتے ہیں*

Address

Asra Foundation Shakargarh
Shakargarh

Telephone

+923320289786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad AbuBakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad AbuBakar:

Shortcuts

Share

Category