Social Students Federation Shangla SSFS

Social Students Federation Shangla SSFS Hello, This page is related all about those sectors which is related to students of shangla..

This is a community of those students which are facing problems regarding their education and want to achieve their dreams.

27/03/2022

This video message is by Social Students Fedration leading members regarding to
1) why and what is SSF
2) Problems facing Shangla's peoples
3) Reasons of these Problems
4) Positive approch to solve these problems

23/03/2022

میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں
جو اپنے حق کیلئے ،اس لیے نہیں لڑے،کہ کہیں مر نہ جائیں

21/03/2022

سوشل سٹوڈنٹس فیڈریشن کیا ہے؟

یہ ایک ایسا فیڈریشن ہے جس کا تعلق سٹوڈنٹس سے ہیں۔
اس کی بنیاد کیوں رکھنی پڑی؟
اگر دیکھا جاے تو شانگلہ تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ دوسرے میدانوں میں بھی کافی پیچھے ہیں اس کا اہم ذمداران سب سے پہلے ہم خود ہیں کہ کیوں ہم ان لیڈرز سے نہیں پوچھتے جو ہماری ووٹ سے نشنل اور پرویجنل اسمبلی میں بیٹھے ہیں ۔
کیوں ہم ان لیڈرز سے یہ نہیں پوچھتے کہ آپ نے ہماری شانگلہ کی ترقی کے لیے ابھی تک کیا کیا ہے؟
ہماری شانگلہ کی سب سے زیادہ نوجوان کوئلہ کان میں کام کرتے ہیں، کیوں؟
کیونکہ ان لیڈرز نے ہمارے لئے یہاں نہ کوئی یونیورسٹی بنائی نہ کوئی ہنر ہمیں سکھایا۔
اور شانگلہ کی زیادہ تر لوگ غربت کے لکھیر کے نیچھے ذندگی گزار رہیں ہیں یہ ایک واضح ثبوت ہے کہ ہم تعلیم حاصل کرنے کے لئے باہر غربت کی وجہ سے جا نہیں سکتے اور ہماری شانگلہ میں کوئی ایسا ادارہ ہے نہیں جہاں ہم تعلیم حاصل کرے۔
شانگلہ میں یونیورسٹی 2016 میں آئی ہے اس سے پہلے ہمارے لیڈرز کا یہی سوچ تھا کہ شانگلہ کے لوگ اگر پڑھے گے تو صرف 12th تک اس کے بعد وہ کوئلہ کان میں کام کیلئے جاے گا ۔۔
اس طرح اور بھی لاتعداد مسائل ہیں جو ہماری لیڈرز نے ان کو بالکل ٹچ بھی نہیں کیا ۔۔
اور الیکشن کے دوران یہی لیڈرز ہمیں دھوکہ دے کر ہم سے ووٹ حاصل کرتے ہیں
ان سارے معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس فیڈریشن کا بنیاد رکھا
اور اب سے یہ مذاق نہیں ہوگا
ہم اس شخص کو ووٹ دینگے جو ہمارے ساتھ بیٹھ کر ہمارے مطالبے سنیں اور اس چیز پر کام کریں جو ہم چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے ساتھ ایک کثیر مقدار میں ووٹ موجود ہیں اور ہم اس کا صحیح استعمال کرنا خوب جانتے ہیں کہ ووٹ کہاں کاسٹ کرنا ہے.

21/03/2022

17/03/2022

Hello, This page is related all about those sectors which is related to students of shangla..
This is a community of those students which are facing problems regarding their education and want to achieve their dreams.

Address

Shangla

Telephone

+923453960346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Students Federation Shangla SSFS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Students Federation Shangla SSFS:

Share