06/04/2026
🎓 داخلے جاری ہیں |
کیا اپ اپنے بچے کو ایسے سکول میں داخل کرنے کے خواہشمند ہیں جس میں دینی اور دنیا وی دونوں تعلیم ہوں۔؟؟
👈آپ کے بچے کا مستقبل صرف تعلیم نہیں… ایک مضبوط بنیاد مانگتا ہے-
👈ایسی تعلیم جو صرف کتابوں تک محدود نہ ہو بلکہ کردار، اعتماد اور کامیابی بھی سکھائے۔
👈*المہدی پبلک ہائی سکول اینڈ کالج* میں ہم بچوں کو صرف پڑھاتے نہیں،
👈بلکہ انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کے قابل بناتے ہیں۔
✨ کیوں منتخب کریں ہمیں؟
✔️ جدید اور اپڈیٹڈ تعلیمی نظام
✔️ تجربہ کار، مخلص اساتذہ
✔️ بہترین ڈسپلن اور اسلامی و اخلاقی تربیت
✔️ پرامن، محفوظ اور دوستانہ ماحول
✔️ مکمل توجہ ہر بچے کی ترقی پر
📚 Play Group سے لے کر
Matric
تک داخلے جاری ہیں۔
🚨 محدود نشستیں — دیر نہ کریں!
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں
📞 ابھی رابطہ کریں / اسکول وزٹ کریں۔ 03359812757
ALMAHDI Public High School & College