Usman jutt

Usman jutt Everything ALHAMDULILLAH ☝️

20/02/2026

Bishak 🕋☝️💯

15/02/2026

Hyhy malna

10/02/2026

Imiss you 😢Imran khan 👑 Imran Khan

With Imran Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/02/2026

With Imran Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

نانی کو بتاؤ کہ تم سوئی ہوئی ہو نیند سے جاگو اور دیکھو اپنی انکھیں کھول کر کہ کیا ہوا 8 فروری کو اپ کی انکھوں میں نہ وہ ...
09/02/2026

نانی کو بتاؤ کہ تم سوئی ہوئی ہو نیند سے جاگو اور دیکھو اپنی انکھیں کھول کر کہ کیا ہوا 8 فروری کو اپ کی انکھوں میں نہ وہ گراج نظر اتا ہے🤣سوائے گراج کے کچھ نظر نہیں نہ اتا اس کو کیا پتہ کہ اٹھ فروری کو لوگوں نے اپنا بتا دیا کہ ہم کہاں پہ کھڑے ہیں اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں

08/02/2026

جو اے آر وائے، جیو نیوز اور ڈان نیوز نہ کر سکے وہ ایکسپریس کر گیا۔ ایکسپریس نیوز نے خوف کے بت توڑتے ہوئے باقی بڑے نیوز چینلز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جیفری ایپسٹین کی عمران خان سے متعلق لیک ای میل پر تفصیل سے رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین نے عمران خان کے الیکشن جیتنے کے بعد 31 جولائی 2018 کو ایک نامعلوم شخص کو ای میل میں خبردار کیا کہ عمران خان امریکہ اور اسرائیل کیلئے روس کے صدر پوتن، ترکی کے اردگان، چین کے شی جن پنگ اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ اس نے کہا عمران خان نے میرے دوست گولڈ اسمتھ کی بیٹی سے شادی کر کے اسے مسلمان بنایا، وہ سخت مسلمان ہے اور کسی کے کنٹرول میں نہیں آتا۔ وہ ہمارے سسٹم کیلئے خطرہ ہے، اسے روکنا ہوگا ورنہ سسٹم تباہ کر دے گا۔

اس گھٹیا انسان کے الفاظ چیک کرو اپنے گھٹیا کار کردی کو چھپانے کے لیے پی ٹی ائی کا الزام لگا رہا ہے اصل میں یہ سب انہی کا...
08/02/2026

اس گھٹیا انسان کے الفاظ چیک کرو اپنے گھٹیا کار کردی کو چھپانے کے لیے پی ٹی ائی کا الزام لگا رہا ہے اصل میں یہ سب انہی کا کرادر ہے کہ اٹھ فری کو لوگوں کا دھیان اس سے ہٹ کر اس طرف ا جائے ا

With Ch Usman Sindhu Jutt – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/02/2026

With Ch Usman Sindhu Jutt – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

07/02/2026

For February 8th✊️

Address

Shorkot
35051

Telephone

+923424060568

Website

https://youtube.com/@usmanghaffar-official?si=_

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman jutt:

Share

Category