Saeed pro Designs

Saeed pro Designs تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

06/02/2026

‏🔴 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی:

"میں اسلام کو ہجرت پر مبنی مذہب کے طور پر دیکھتا ہوں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پردیسی تھے۔ انہوں نے مکہ سے ہجرت کی اور مدینہ میں ان کا استقبال کیا گیا۔"

31/10/2025

سوڈان میں باغیوں نے مسلمانوں پر بہت مظالم کیے ہزاروں کے تعداد میں مسلمانوں کو شہید کیا گیا ہمارے پیارے نبی کی سنت کا مذاق اڑا گیا

26/10/2025

‏🔴 بھارت میں ایک شخص مقدس سمجھے جانے والے گائے کے گوبر کو روٹی پر لگا کر کھا رہا ہے۔

26/10/2025

‏یہ ڈکیت چند ماہ قبل گرفتار ہوا اور پھر جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے پکڑا گیا

چار سال سے ڈکیتی کا کام کررہا ہے اور یاد رہنے والی 400 سے زائد وارداتوں کا اعتراف، انکشافات بھی کررہا ہے

26/10/2025

‏مولانا منظور مینگل صاحب ایک عظیم اور باعلم شخصیت ہیں، جو ہمیشہ حق بات کہتے ہیں۔

منظور مینگل صاحب کو چاہیے کہ اپنے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ پاکستان کی حکومت نے ماضی میں کئی جید اور نیک علما کو شہادت کے مقام تک پہنچایا ہے۔

پاکستان کی حکومت نے کبھی بھی علما کے قتل و شہادت

25/10/2025

جب چوکیدار وفادار ہو تو پھر دشمن کا باپ بھی جرت نہیں کر سکتا
✅💯

‏کچھ یادیں بس یادیں ہی رہ جاتی ہے، توشہ خانہ کا غمخوار عمران کان
25/10/2025

‏کچھ یادیں بس یادیں ہی رہ جاتی ہے،
توشہ خانہ کا غمخوار عمران کان

Address

Sher Darra
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed pro Designs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share