Hidden Beauty9695304

Hidden Beauty9695304 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hidden Beauty9695304, Photographer, Mingora, Swat.

03/09/2026

Adventure danger track swat valley

03/09/2026

swat valley hiking

السلام علیکم! تمام گروپ ممبرز سے درخواست ہے کہ جو لوگ پہلے فلک سیر گئے تھے یا اب جا رہے ہیں ان سے رابطہ کرکے سمجھا دے کہ...
03/09/2026

السلام علیکم!
تمام گروپ ممبرز سے درخواست ہے کہ جو لوگ پہلے فلک سیر گئے تھے یا اب جا رہے ہیں ان سے رابطہ کرکے سمجھا دے کہ یہ کوئی کیلاش کے ناچ گانے والا چیلم جوشی فیسٹیول نہیں ہے کہ آپ اس کو سوشل میڈیا پر شئیر کرکے ویوز اور سبسکریپشنز بڑھا رہے ہیں یہ ایک قیمتی انسانی جان کی ضیاع ہے اور ہم سب اس کمیونٹی کی حصہ ہونے کے ناطے اگر کچھ مدد اس کے فیملی کے ساتھ کرسکتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ اس کے میت کی ویڈیوز بنانا انتہائی غیر اخلاقی اور غیر زمہ دارانہ کام ہے ۔ اسکی اجازت نہ تو ہماری مذہبی روایات میں ہے اور نہ ٹریکنگ اور ماؤنٹنئیرنگ کے اخلاقی اقدار میں ہیں ۔ لہذا ہمیں سختی سے اس عمل سے احتراز کرنا چاہیے ۔ آپ خود اپنے گریباں میں سوچیں کہ خدا نخواستہ کل آپ پہاڑوں میں اس طرح بے یارو مددگار پڑے ہیں اور لوگ ویورز کے لیے آپ کے ویڈیوز دھڑا دھڑ شئیر کریں تو آپ کے خاندان اور دوستوں پر کیا گزرے گی ۔۔۔
میرا درخواست خاص الخاص شوکت علی سوات، ماجد مسعود اور عاطف یوسفزئی سے ہے کہ وہ اس عمل کو روکنے کے لیے ٹریکنگ کمیونٹی میں اپنا کردار ادا کریں اور شیرین زادہ سکول دادا اپنے میڈیا کے دوستوں کو بھی یہ پیغام پہنچا دے کہ وہ اعلیٰ صحافتی اخلاقیات کے پاسداری کریں ۔۔۔
جزاک اللہِ خیرا کثیرا

(اگر میری بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو پیشگی) معزرت ۔۔۔
@⁨all⁩

03/09/2026

پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش دو ہفتے بعد براڈ چوٹی سے برآمد ہوئی ہے۔ سہیل سخی 10 رکنی انٹر نیشنل کا حصہ تھے۔

ریسکیو رضا کار ٹیم کی ریسکیو ٹیم کو پاکستانی خاتون ڈاکٹر عاصمہ مشتاق کی لاش ملی جو موسم کی شدت کے باعث اسپنگ ٹوک چھوٹی س...
02/09/2026

ریسکیو رضا کار ٹیم کی ریسکیو ٹیم کو پاکستانی خاتون ڈاکٹر عاصمہ مشتاق کی لاش ملی جو موسم کی شدت کے باعث اسپنگ ٹوک چھوٹی سر پر چڑھتے ہوئے پھنس گئی تھی۔
اسکردو: خاتون کی لاش کو پیک کرکے آج کیمپ 2 لے جایا

ريسكيو سروس 1122 مانسہرہغیر ملکی سیاح کی لاش برآمدمانسہرہ موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لا...
02/09/2026

ريسكيو سروس 1122 مانسہرہ

غیر ملکی سیاح کی لاش برآمد

مانسہرہ موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پراچہ سے برآمد کر لی گئی ہے۔

ريسكيو 1122 ، پولیس محکمہ جنگلات اور مقامی افراد پر

مشتمل ٹیموں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران لاش برآمد ہوئی۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کچھ دیر بعد جاری کی جائیں گی۔

ترجمان ریسکیو سروس 1122 مانسہرہ

تازہ ترین اپ ڈیٹ |  میاں سید علی شاہ باچا کی میت کے لیے ریسکیو آپریشن الحمدللہ میاں سید علی شاہ باچا کی میت کے لیے ریسکی...
02/09/2026

تازہ ترین اپ ڈیٹ | میاں سید علی شاہ باچا کی میت کے لیے ریسکیو آپریشن

الحمدللہ میاں سید علی شاہ باچا کی میت کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ٹیم انتہائی دشوار گزار راستوں اور 5000 میٹر سے زیادہ اونچائی پر آگے بڑھ رہی ہے۔

میاں صاحب کی لاش کی شناخت ڈرون کے ذریعے ہو چکی ہے، اب بہادر ریسکیورز اسے بحفاظت نیچے اتار کر لواحقین کے حوالے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس مشن کو کامیاب کرے۔ براہ کرم ہمارے لیے دعا کرتے رہیں۔

02/09/2026

اج کا تازہ اپڈیٹ یہاں سے کے حوالے سے اپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں اس چینل کے ذریعے 6500 میٹر کی بلندی پر...
1.5 ماہ سے گھوڑوں کی گود میں ہمارا بھائی امانت ہے۔

آج 3 دن کی مسلسل جدوجہد کے بعد
ریسکیو ٹیم کیمپ 2 سے جسم کی بازیابی تک
موسم آج کے ساتھ دیا ہے

تمام دوستوں اور اہل اسلام سے دل سے گزارش ہے۔
اس مشکل گھڑی میں دعا کریں۔
یا اللہ فرماتا ہے، میت کو بحفاظت گھر دیتا ہے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کر

انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Mingora
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidden Beauty9695304 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category