08/04/2026
ایوب اشاری کے گھر پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ وہ محض ایک روایتی لیڈر نہیں، بلکہ قوم کے سچے رہنما ہیں۔ امن، اس مٹی اور عوام کے حقوق کے لیے ان کے خاندان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ دہشتگردی کے یہ بزدلانہ ہتھکنڈے ان کے پختہ ارادوں کو ہرگز متزلزل نہیں کر سکتے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم سب ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔