Zama kaly Gogdara

Zama kaly Gogdara Zama kaly Gogdara
Official village community page
Original videos • Rural life • Positive entertainment
Managed by: Iftikhar Ahmed Khan

مبارکباد محمد نعیم آف گوگدرہ کو پی ایچ ڈی کے سفر کے دوران ان کی شاندار تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ...
15/04/2026

مبارکباد
محمد نعیم آف گوگدرہ کو پی ایچ ڈی کے سفر کے دوران ان کی شاندار تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ فار اکیڈمک
ایکسیلنس سے نوازا گیا۔


محمد یوسف میاں ساکنہ گوگدرہ سے مینگورہ اور قضا گٹ کے درمیان پرس بٹوہ گر گیا ہے جس میں گھر کا کاغذ اشٹام پیپر شناختی کارڈ...
14/04/2026

محمد یوسف میاں ساکنہ گوگدرہ سے مینگورہ اور قضا گٹ کے درمیان پرس بٹوہ گر گیا ہے جس میں گھر کا کاغذ اشٹام پیپر شناختی کارڈ اور تھوڑی سی رقم تھی آگر کسی کو ملے تو رابطہ کریں شکریہ
03469461119


گورنمنٹ پرائمری سکول گوگدرہ سوات میں چوکیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے جناب منور  (رورئی) آج اپنی مدت ملازمت پور...
14/04/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول گوگدرہ سوات میں چوکیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے جناب منور (رورئی) آج اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہورہے ہیں۔
جناب منور صاحب نے برسوں اسکول کی حفاظت ایک چوکیدار کے طور پر نہیں بلکہ ایک سچے محافظ اور بزرگ کی طرح کی۔ آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔
​"منور (رورئی) کی دیانتداری اور ڈیوٹی سے لگن ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔ آپ اسکول کے ہر بچے کے لیے کسی شفیق سائے سے کم نہ تھے۔ آج آپ یہاں سے ریٹائر تو ہو رہے ہیں، لیکن ہمارے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ہمیشہ قائم رہے گی۔ اللہ آپ کی اگلی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے۔رورئی کا مسکراتا ہوا چہرہ اور بروقت ڈیوٹی پر موجودگی اسکول کی پہچان تھی۔ آپ کی ریٹائرمنٹ پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے الوداع کہتے ہیں۔"
"*وہ جو برسوں سے میسر تھا شجر کا سایہ*
*دھوپ نکلی ہے تو اب یاد بہت آئے گا**"


10/04/2026

اعلان گمشدہ !
چونگئ شموزئی سوات کے رہائشی جناب محمد روان استاد صاحب سے زرخیلہ PSO پیٹرول پمپ اور اوڈیگرام کے درمیان جیب سے بٹوہ گرگیا ہے ۔ جس میں سروس کارڈ ' اے ٹی ایم کارڈ کے علاؤہ نقد کیش بھی گرگیا ہے ۔ برائے مہربانی مطلوبہ بٹوہ جس کسی کو بھی مل جائے تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے مشکور فرما دیں ۔
0346 0648690
0343 2213183


ھلکہ دا ماشوم میلاو شو خہ تلاش گمشدہ لقمان ولد قاری نور العابدین جو مدرسہ عبدالرحمٰن بن عوف نویکلے منگورہ میں پڑھتا ہے ک...
07/04/2026

ھلکہ دا ماشوم میلاو شو خہ
تلاش گمشدہ لقمان ولد قاری نور العابدین جو مدرسہ عبدالرحمٰن بن عوف نویکلے منگورہ میں پڑھتا ہے کل مدرسہ سے اپنے مرضی سے کہی چلا گیا ہے اور اس کے گھر والے بہت پریشان ہے اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو مہربانی کرکے اس نمبر پر اطلاع کریں شکریہ
03449750230
03469461119


04/04/2026
Dr. Ismail saib Allah pak de obakheeZama kaly Gogdara 🥀 🥀 🥀  🌹 🌹
04/04/2026

Dr. Ismail saib Allah pak de obakhee
Zama kaly Gogdara 🥀 🥀 🥀 🌹 🌹


ھلکہ دا سوک دے تاسوں لہ ئ نوم درزی
03/04/2026

ھلکہ دا سوک دے تاسوں لہ ئ نوم درزی


Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama kaly Gogdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zama kaly Gogdara:

Share