Kharerai Matta Upper Swat

Kharerai Matta Upper Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharerai Matta Upper Swat, Swat.

اسسٹنٹ کمشنر مٹہ محمد ادریس خان مختلف پرائیویٹ سکولوں کی بچوں کی ٹرانسپورٹ کا معائنہ کر رہے ہیں
15/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر مٹہ محمد ادریس خان مختلف پرائیویٹ سکولوں کی بچوں کی ٹرانسپورٹ کا معائنہ کر رہے ہیں

برسوات ، خوازہ خیلہ ۔ جانو افسوسناک واقعہ ۔ 4 سالہ یاسر گاڑی میں دم گھٹنے سے جانــبحق۔ننھا یاسر مبینہ طور پر چچا کے ساتھ...
15/06/2026

برسوات ، خوازہ خیلہ ۔ جانو
افسوسناک واقعہ ۔
4 سالہ یاسر گاڑی میں دم گھٹنے سے جانــبحق۔
ننھا یاسر مبینہ طور پر چچا کے ساتھ گاڑی میں موجود تھا۔
چچا بچے کو لاک شدہ گاڑی میں چھوڑ کر چلے گئے، ذرائع۔
آدھے گھنٹے بعد واپس آنے پر بچہ بے ہوش حالت میں پایا گیا۔
گرمی اور حبس کے باعث بچے کی حالت غیر ہوگئی، ابتدائی اطلاعات۔
یاسر کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکا۔
ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لا۔ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
واقعے پر علاقے میں غم کی فضا، اہل علاقہ افسردہ۔
والدین سے بچوں کو گاڑیوں میں تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل۔
برسوات میں پیش آنے والے المناک واقعے نے شہریوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

مردان : کاٹلنگ روڈ پر آج صبح ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ جاں بحق جبکہ حادثے کے دوران دو ...
15/06/2026

مردان : کاٹلنگ روڈ پر آج صبح ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ جاں بحق جبکہ حادثے کے دوران دو راہگیر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں مکمل کر لیں، جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں" جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر ملبہ اکٹھا کیا جا رہا ہے اور متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔۔

سوات میں ائس نشے کے وجہ سے ایک اور واقعہ سامنے ایا ھے قندیل گورنمنٹ ھائی سکول کا کلرک جس کا نام عابد حسین ھے اس پر سکول ...
15/06/2026

سوات میں ائس نشے کے وجہ سے ایک اور واقعہ سامنے ایا ھے قندیل گورنمنٹ ھائی سکول کا کلرک جس کا نام عابد حسین ھے اس پر سکول کے ایک کلاس فور ملازم جو ائس کا عادی ھےنے تیزاب پھینک کر زخمی کردیا ھے لھذا محکمہ تعلیم سے مطالبہ ھیں کہ سکولز کالجز یونیورسٹیز میں ایسے ملازموں کا ھونا انتھائی خطرناک ھے فوری طور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر تمام ملازمین کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا احکامات صادر فرمائیں اور جو ملازمین نشوں کے عادی پائے جائے ان کا سروس مستقل بنیاد پر ختم کی جائے

محکمہ فورسٹ کی نگرانی میں سوات کے  جنگلات تباہ ہو گئی ہے اپ فورسٹ والے اپنی کرتوت کو چھپانے کے لیے درختوں کو شلوار پہنا ...
14/06/2026

محکمہ فورسٹ کی نگرانی میں سوات کے جنگلات تباہ ہو گئی ہے اپ فورسٹ والے اپنی کرتوت کو چھپانے کے لیے درختوں کو شلوار پہنا رہے ہیں

14/06/2026
مراد سعید کے رشتہ داروں کی مدد سے اربوں روپے بیرونِ ممالک بھیجے گئے ہیں، عزیز اللہ گران
14/06/2026

مراد سعید کے رشتہ داروں کی مدد سے اربوں روپے بیرونِ ممالک بھیجے گئے ہیں، عزیز اللہ گران

وضاحتی بیان و معذرتKharerai Matta Upper Swat  کی جانب سے حال ہی میں مٹہ ہسپتال سے متعلق شائع کی گئی خبر کے حوالے سے وضاح...
14/06/2026

وضاحتی بیان و معذرت
Kharerai Matta Upper Swat کی جانب سے حال ہی میں مٹہ ہسپتال سے متعلق شائع کی گئی خبر کے حوالے سے وضاحت کی جاتی ہے کہ بعد ازاں معلوم ہوا کہ مذکورہ ٹانکے میڈیکل گریڈ "پروولین (Prolene)" دھاگے سے لگائے گئے تھے، جو طب کی دنیا میں معیاری، سب سے مہنگا اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا سٹیچر میٹریل ہے۔ اگر ہماری خبر سے ہسپتال انتظامیہ، طبی عملے یا قارئین کی دل آزاری ہوئی ہو تو Kharerai Matta Upper Swat اس پر دلی معذرت خواہ ہے۔ ہمارا مقصد ہمیشہ درست، متوازن اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینا ہے، اور آئندہ بھی حقائق کی تصدیق کے بعد ہی معلومات عوام تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی جائیگی۔۔

محمود خان نے اگر عمران خان کی بات مانتے ہوئے سوات کے ایم پی اے کو کرپشن پر نکال دیا ہوتا تو ان کی سیاست آج ختم ہو چکی ہو...
14/06/2026

محمود خان نے اگر عمران خان کی بات مانتے ہوئے سوات کے ایم پی اے کو کرپشن پر نکال دیا ہوتا تو ان کی سیاست آج ختم ہو چکی ہوتی، عزیز اللہ گران

د  غم۔خبر۔۔د رونیال عبدالطیف خان (خاندادا)۔پہ حق ورسیدو  مرحوم د عبد الوحد خان مشر  زوے۔۔د عبدالکبیر خان ایڈوکیٹ ۔کمال خ...
14/06/2026

د غم۔خبر
۔۔د رونیال عبدالطیف خان (خاندادا)۔پہ حق ورسیدو مرحوم
د عبد الوحد خان مشر زوے۔۔د عبدالکبیر خان ایڈوکیٹ ۔کمال خان شمع خیل۔ناصر خان۔ عبالوھاب خان ۔خالد خان۔ طارق خان رور ۔۔د عصمت اللہ خان ۔عنایت اللہ خان ترہ زوے او د آفتاب خان ایڈوکیٹ ترہ وو۔۔ ۔صبا 11 بجے بہ یہ رونیال کے جنازہ ادا کیگی۔۔اللہ د اوبخی امین۔۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharerai Matta Upper Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share