Noora Ihsas official

Noora Ihsas official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noora Ihsas official, Photographer, swat, Swat.

السلام علیکم سب دوستوں سے درحواست ہے کہ اپ لوگوں کی بہت سے زیادہ میسج مسینجر پہ اتے ہے اپ سب کا بہت شکریہ ہم ھر کیسی کو الگ الگ جواب نہیں دسکتے ہوں اپ ناراض نہ ہوں اللہ اپ سب لوگوں کو اپنے حفظ اور امان میں رکھے شکریہ

24/06/2026

24/06/2026
24/06/2026

06/06/2026

ایک آدمی کی کہانی ہے

06/06/2026

Nabile #

25/05/2026

🚨 باجوڑ میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال 🚨
آج ہمارے گھر پر بغیر وردی پولیس اہلکاروں نے زبردستی چھاپہ مارا۔ خواتین اور بچوں میں خوف و ہراس پھیلایا گیا، گھر کے تقدس کو پامال کیا گیا، عورتوں کے کپڑے پھاڑے گئے اور بغیر کسی قانونی طریقہ کار کے گھر میں گھس کر ظلم کیا گیا۔
یہ وہ لوگ ہیں جو قانون کے محافظ کہلاتے ہیں، مگر خود قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔
یہ افسوسناک واقعہ باجوڑ میں پیش آیا جہاں ایک SHO اور اس کے ساتھ موجود اہلکاروں پر پہلے ہی اختیارات کے ناجائز استعمال، قبضہ مافیا سے تعلقات اور ظلم و زیادتی کے الزامات موجود ہیں۔ آج میرے بڑے بھائی کو بھی جعلی پولیس مقابلے میں مارنے کی کوشش کی گئی، مگر اللہ کے فضل سے وہ بچ گئے۔
ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس، ڈی پی او باجوڑ اور تمام بالا حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
بغیر وردی گھر میں داخل ہونے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
خواتین کی بے حرمتی اور گھر کے تقدس پامال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
متاثرہ خاندان کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
اگر قانون کے محافظ ہی ظلم کریں گے تو عام عوام کہاں جائیں گے؟

Address

Swat
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noora Ihsas official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category