Swat 11 cricket khwaza khela

Swat 11 cricket khwaza khela We promote local cricket talent 🏏and give players a platform to shine. Supporting the love of the game and the future of cricket.🥰
(2)

31/08/2026

Zulfiqar vs said mian 🔥🔥

🏏🔥 آر ڈی پی کرکٹ گراؤنڈ پر شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆ہم نے آر ڈی پی کرکٹ گراؤنڈ پر 16 ٹیموں کا زبردست فل سینئر اور اوپن کرکٹ...
31/08/2026

🏏🔥 آر ڈی پی کرکٹ گراؤنڈ پر شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

ہم نے آر ڈی پی کرکٹ گراؤنڈ پر 16 ٹیموں کا زبردست فل سینئر اور اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کروایا ہے۔ 🏏🔥

👥 کل ٹیمیں: 16
💰 انٹری فیس: 3,000 روپے
🏆 فاتح ٹیم کا انعام: 2,0000روپے

تمام ٹیموں کے لیے بہترین مقابلے اور شاندار کرکٹ کے لیے نیک خواہشات۔ 💪🏏

📍 مقام: آر ڈی پی کرکٹ گراؤنڈ

🏏 کرکٹ کے شائقین، بتائیں ذرا!اس تصویر میں جو پلیئر موجود ہے، وہ کون ہے؟یہ کون سا گراؤنڈ ہے؟ 🏟️اور یہ تصویر کس وقت کی ہے؟...
31/08/2026

🏏 کرکٹ کے شائقین، بتائیں ذرا!
اس تصویر میں جو پلیئر موجود ہے، وہ کون ہے؟
یہ کون سا گراؤنڈ ہے؟ 🏟️
اور یہ تصویر کس وقت کی ہے؟ 📸

دیکھتے ہیں کون صحیح جواب دیتا ہے! 🔥

31/08/2026

محمد رضوان اور امام الحق کو شاندار کارکردگی کے بعد پہلے دستیاب فلائٹ سے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ 😁
دونوں نے انگلینڈ کو جتانے مدد کی 😆

� دلی مبارکباد 🎉کاچیگرام سپر لیگ کے مالکجناب اسلم حسرت استاد صاحبفیس بک پر تین لاکھ فالوورز مکمل ہونے پرآپ کو دل کی گہرا...
31/08/2026

� دلی مبارکباد 🎉

کاچیگرام سپر لیگ کے مالک
جناب اسلم حسرت استاد صاحب

فیس بک پر تین لاکھ فالوورز مکمل ہونے پر
آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

آپ کی محنت، لگن اور کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ساجد خان ، کبیر خان
اونر:، سوات ۱۱ کرکٹ خوازہ خیلہ

سوات کرکٹ میں اپکا پسندیدہ گراؤنڈ کون سا ہے ؟؟
31/08/2026

سوات کرکٹ میں اپکا پسندیدہ گراؤنڈ کون سا ہے ؟؟

31/08/2026

Ball speed wow 😮😱
Swat 11 cricket khwaza khela

29/08/2026

Nabeel ahmad 🔥🔥🔥

29/08/2026

Bilal vs kashif 🔥

شہزاد شیر خان 🥰شہزاد بانٹو 🥰
29/08/2026

شہزاد شیر خان 🥰
شہزاد بانٹو 🥰

Address

KHWAZA KHELA
Swat

Telephone

+923360971622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat 11 cricket khwaza khela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category