Iqbal Danger fc

Iqbal Danger fc follow my account please��

IDFC new signing ✍️ ShahZeb🤍 👑🙌🏻
20/08/2026

IDFC new signing ✍️
ShahZeb🤍
👑🙌🏻

AbbaS RaMoS⭐️
18/08/2026

AbbaS RaMoS⭐️

Yaman⭐️
15/08/2026

Yaman⭐️

Abubakar Dybala⭐️🙌🏻
10/08/2026

Abubakar Dybala⭐️🙌🏻

05/08/2026

‎ اقبال ڈینجر فٹبال کلب کے کھلاڑی اسداللہ اپنی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ترکی چلے گئے ہیں


‎اقبال ڈینجر فٹبال کلب کے سارے کھلاڑی اور منجمنٹ دُعا گوہ ہیں اللّٰہ پاک اُن کو کامیاب اور ذندگی کے ہر موڑ پر خوش رکھیں آمین 🤲⚽

⭐️🙌🏻
04/08/2026

⭐️🙌🏻

24/06/2026

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
ہم یہ بات واضح طور پر کرنا چاہتے ہیں _کہ کل ہم نے ڈھیرئ، گراونڈ پر فیض شھید گلی باغ کیخلاف میچ کھیلاتھا. جس میں شھباز ڈھیرئ کے منیجمنٹ اور ریفری پینل نے واضح طور پر دونوں گولوں میں غلطی کی ہے۔ اور وڈیو بھی موجود ہے۔ جو PFF رولز کیمطابق ایک گول اف سائیڈ تھا۔ اور دوسری گول میں کیپر بلکل تیار نہیں تھا بال روکنے کیلیے۔
جس کے نتیجے میں ہم سارے ٹیم نے گراونڈ چھوڑدیا اور افسوس کے بات یہ ہے۔ کہ شھباز ڈھیرئ ٹیم کہ پلیر جسکا نام حضرت علی ہے۔اس نے پلیرو کو گالی بھی دی ۔
نوٹ:'جو ٹورنامنٹ مٹہ گراونڈ پر چل رہا ہے۔ اس میں اور ائندہ بھی سارے ٹورنمنٹ میں شھباز ڈھیرئ ٹیم نہیں ہوگا۔ TFA مٹہ کے سارے ارکان بھی ہمارے ساتھ اس مسلہ میں تعاون کریگا۔ تاکہ بعد میں مشکلات کا سامنا نہ ہوں۔
بتعاون: صدر و کپتان اقبال ڈینجر مٹہ🤐

17/05/2026

Tomorrow
Friendly match inshaAllah

VS
Ground : Matta
Time : 3:00pm
Date: 18/05/2026
Toll players pa time Raaozai manana ….

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎,   ڈی ایف اے سوات کا چیرمین اقبال دادا گل وفات ہوگیا۔ اللہ تعالی مرحوم کو ...
21/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎,

ڈی ایف اے سوات کا چیرمین اقبال دادا گل وفات ہوگیا۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں عالہ مقام دیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں عالہ مقام دیں۔آمین

مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10:00بجے آباہی گاؤں گلجبہ میں ہوگی۔

Alhamdulillah, Pray For Saad Jr , ACL + LCL + Meniscus Surgery…. Get well soon ❤️Special thanks to hikmatyar Chacha🤌❤️
02/02/2026

Alhamdulillah,

Pray For Saad Jr , ACL + LCL + Meniscus Surgery….

Get well soon ❤️
Special thanks to hikmatyar Chacha🤌❤️

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Danger fc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share