Waqar Ahmed

Waqar Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar Ahmed, Camera/Photo, Khuian,chakwal,Pakistan, Tamman.

06/05/2026

A

15/03/2026

الحمد للہ ربِّ العالمین
اللہ کریم کے فضل و کرم، رسولِ اکرم ﷺ کی رحمت اور مرشدِ کریم کی دعا و نگاہِ کرم کی برکت سے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات 2026 میں ہزاروں مدارس کے لاکھوں طلبہ شریک ہوئے۔
ان مدارس میں سے ہمارے ادارے جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول اسلام آباد کے نو طلبہ نے صوبائی سطح پر کل 15 میں سے 9 نمایاں پوزیشنز حاصل کی ۔ الحمدللہ 🌟
پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اسماء اور درجات کی تفصیل درج ذیل ہے:
📚 عالیہ (B.A)
🥇 پہلی پوزیشن: حسنین احمد ولد محمد احمد
🥈 دوسری پوزیشن: حسنین خان ولد محمد حنیف خان
🥉 تیسری پوزیشن: محمد صدیق ولد محمد عنایت
📖 خاصہ (F.A)
🥇 پہلی پوزیشن: معیز عرفان ولد عرفان الحق
🥈 دوسری پوزیشن: مبشر احمد ولد ذوالفقار علی
🥉 تیسری پوزیشن: حذیفہ بن طارق ولد محمد طارق
📘 عامہ (میٹرک)
🥈 دوسری پوزیشن: محمد معظم ولد محمد ظفر اقبال
🥉 تیسری پوزیشن: محمد مزمل ولد محمد ظفر اقبال
📗 تجوید و قراءۃ
🥈 دوسری پوزیشن: محمد رفیق اللہ ولد فضل اللہ
✨ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو مزید علمِ نافع، اخلاص اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

سلمان علی آغا کے رن آؤٹ پر غیر ضروری تنقید بند کریں!جب سے Salman Ali Agha کو Mehidy Hasan Miraz نے رن آؤٹ کیا ہے، سوشل م...
14/03/2026

سلمان علی آغا کے رن آؤٹ پر غیر ضروری تنقید بند کریں!
جب سے Salman Ali Agha کو Mehidy Hasan Miraz نے رن آؤٹ کیا ہے، سوشل میڈیا پر مہدی حسن میراز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کچھ نام نہاد سستے تجزیہ کار تو یہاں تک جا پہنچے ہیں کہ بنگالی قوم کو بھی گالیاں دینے لگے ہیں، جو انتہائی افسوسناک اور غیر اخلاقی رویہ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کرکٹ کے قوانین کے مطابق بالکل واضح رن آؤٹ تھا۔
میچ کی صورتحال کچھ یوں تھی کہ Mohammad Rizwan نے شاٹ کھیلا، گیند سیدھی سلمان علی آغا کے قریب آئی۔ آغا نے گیند کو روک کر احتراماً مہدی حسن میراز کی طرف بڑھا دیا۔ احترام اپنی جگہ، لیکن کرکٹ میں سچویشن اور قوانین سب سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
اصل نکتہ یہ ہے کہ جب آغا نے گیند روکی اور میراز کی طرف بڑھائی تو وہ کریز سے کافی باہر کھڑے تھے۔ عام طور پر بیٹر جب باؤلر کو گیند دیتا ہے تو پہلے بیٹ کو کریز کے اندر ٹچ کرتا ہے یا کریز کے اندر کھڑے ہو کر ایسا کرتا ہے۔ لیکن اس موقع پر ایسا نہیں ہوا۔
اسی لمحے مہدی حسن میراز نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موقع کا فائدہ اٹھایا اور انہیں رن آؤٹ کر دیا۔
کرکٹ کے قوانین کے مطابق اگر بیٹر کریز کے باہر ہو اور گیند زندہ (live ball) ہو تو اسے رن آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔
لہٰذا جذباتی ہونے کے بجائے کرکٹ کے قوانین کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اس سارے واقعے میں اگر کسی کی غلطی بنتی ہے تو وہ سلمان علی آغا کی اپنی غلطی ہے کہ وہ شاٹ لگنے سے پہلے ہی کریز سے باہر نکل گئے اور بغیر بیٹ کریز میں لگائے گیند کو ہاتھ لگا بیٹھے۔
مہدی حسن میراز نے صرف وہی کیا جو ایک ہوشیار باؤلر کو کرنا چاہیے تھا۔
✔ فیصلہ کرکٹ کے قوانین کے مطابق درست تھا۔
✔ اس میں کسی قسم کی بدتمیزی یا غلطی نہیں تھی

14/03/2026

This remedy will make your yellow and dirty teeth shine like pearls for 90 years😱Teeth whitenin... दांत स...

ہنسنا منا ہے۔ پیس فیکٹری 🤦 سوال: "ویسٹ انڈیز نے یہاں بنگلہ دیش میں تمام 50 اوورز اسپن کے ساتھ کروائے، کیا پاکستان بھی اس...
13/03/2026

ہنسنا منا ہے۔
پیس فیکٹری 🤦

سوال:
"ویسٹ انڈیز نے یہاں بنگلہ دیش میں تمام 50 اوورز اسپن کے ساتھ کروائے، کیا پاکستان بھی اسپن سے بھاری ہو سکتا ہے؟"

پریمیئر فاسٹ باؤلر شاہین:
"ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ پاکستان فاسٹ باؤلنگ کے لیے جانا جاتا ہے، اور میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ تیز گیند باز وکٹیں لیں، حالانکہ اسپنرز بھی اپنا حصہ ڈالیں گے۔"

یہ تکبر پاکستان کو ایک اور ورلڈ کپ مہنگا پڑے گا۔
Premier bowler shaheen

Agha sulman Nakam Batsman Nakam captan to tha hi . aj wo out ho phir us na drama ker ka rehi sahe kaser bhi pori kar di
13/03/2026

Agha sulman
Nakam Batsman
Nakam captan
to tha hi .
aj wo out ho phir us na drama ker ka rehi sahe kaser bhi pori kar di

25/08/2025
14/11/2021


14/11/2021

10/10/2021

Camera/photo

Address

Khuian,chakwal,Pakistan
Tamman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category