S love S jan

S love S jan S love S jan

05/06/2026

اسلام علیکم
ھمارے گوٹھ حاجی اشرف بلوچ اس گوٹھ میں کم سے کم میرے خیال میں 300سو 400سو گھر ھے اس گوٹھ میں ھم سب گوٹھ والے جب سے پیدا ہوئے ھیں ووٹ اور حکومت پ پ پ کی ھے پر یہ سمجھ میں نہیں آتا جب حکومت ان پ پ پ کی ھے تو اس گوٹھ میں ایک ایسا کام دیکھا لو آکر جو گوٹھ والے بھی بولے ھاں یہ کام پ پ پ کی حکومت نے کیا تھا ھمارے گوٹھ کے بچے ھم لوگ شھر ٹنڈو آدم میں پڑھنے کے لئے بیچتے ہیں جب برسات ھوتی ھے تو لکڑیاں غیلی ھوتی ھے تو کھانا بھی پکیا بھی نہیں جاتا کیوں کہ اس گوٹھ میں غیس کی لائن بھی نہیں ھے اور جو گھر دیئے گئے تھے حکومت کی طرف سے لکھ کر بھی گئے تھے نام بھی آئے تھے گھر بنانے کے لیے پر پھر پتا نہیں کیا ھوا ایک گھر بھی گوٹھ والوں کو بنا کر نھیں دیا اب ھمارے گوٹھ والوں کا ایک ھی مطالبہ ھے پ پ پ والے سے ھمارے ساتھ انصاف کیا جائے اسکول بنایا جائے اور غیس کی لائن لگائیں جائیں اور ھاں گوٹھ میں اسکول ھے پر بند ھے 15سال سے یہ ایک اسکول بنا کر دیا پر یہ اسکول اس گوٹھ کا نھیں ھے یہ بھی بول رھے گلتی سے بنا لیا ھے اس اسکول کی تنخواہیں بھی پتا نہیں کس کو جا رھی ھے غلطی سے یہ بھی گوٹھ والوں کو بتا نہیں ھے ھم نے پارس ڈیرو کو بھی اس اسکول کے بارے میں بتایا ھے کہ اس اسکول کو دوبارھ کام کر اوپن کیا جائے اور کچھ نہیں گوٹھ کے بچے شھر میں جانے سے بچ جائے گے شھر ٹنڈو آدم کے ویسے بھی حالات آپ کو بھی پتا ھے اب اس گوٹھ میں جو ووٹ مانگنے کے لیے آئے گا ووٹ دینے سے پہلے پھلے اس پ پ پ کو کام کرنے ھے کیسے بھی کر کہ مھربانی علاودین صاحب چاچا غلام مرتضیٰ صاحب شازیہ مری صاحب پارس ڈیرو صاحب

PTI ko support karo
08/07/2024

PTI ko support karo

10/01/2022

So beautiful

04/01/2022

India vs Pakistan match funny comedy

12/08/2021

Grel ka leya

congratulations Deen m jani
03/08/2021

congratulations Deen m jani

31/07/2021

Nice 👍

31/07/2021

Best video

31/07/2021

S Love S jan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S love S jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share