SAJID SSK

SAJID SSK Please like and share the page for beautiful video

راشد لطیف محمد رضوان کی چھٹی کرا کر روہیل نذیر کو ون ڈے ٹیم میں دیکھنے کے شوقین۔ راشد لطیف کہتے ہیں کہ ون ڈے ورلڈ کپ 202...
14/03/2026

راشد لطیف محمد رضوان کی چھٹی کرا کر روہیل نذیر کو ون ڈے ٹیم میں دیکھنے کے شوقین۔
راشد لطیف کہتے ہیں کہ ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے پاکستان کو ابھی سے اپنی ٹیم بنانا شروع کر دینی چاہیے، اور وکٹ کیپر کی جگہ محمد رضوان نہیں بلکہ روہیل نذیر کو ٹیم میں شامل کرنا چاہیے۔
ان کے مطابق روہیل نذیر ایک بہت باصلاحیت وکٹ کیپر بیٹسمین ہے اور رضوان کا کیرئیر اب تقریباً ختم ہونے والا ہے، اس لیے رضوان کے بجائے روہیل کو ترجیح دینی چاہیے۔
بس آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ کیا راشد لطیف ٹھیک کہتے ہیں؟ حالانکہ راشد لطیف صاحب نے خود اپنا پورا ونڈے کیرئیر صرف 19 کی بیٹنگ اوسط سے کھیلا ہے۔

20/01/2026
18/01/2026

B&H
❤️

15/01/2026

🖤
06/01/2026

🖤

Address

Torwarsak
Torwarsak
19290

Telephone

+923151992325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID SSK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAJID SSK:

Shortcuts

Share