Sajjad Bajeer

Sajjad Bajeer Asslam o Elikum Wellcome My Fb page Like & Share my videos

27/10/2022
04/07/2021

Hussain a.s Sain ❤🙏🏽

25/09/2020

20/07/2020

بھول نہیں سکتی ماں اصغرؑ پیاسے ہونٹ تیرےبیٹا
خالی گودی ہے اور زنداں ہے آجا ماں کے پاس آجا
آ ننھے مجاہد میں تیری، اشکوں سے پیاس بجھاؤں
آہ اصغرؑ ، بن تیرے میں چین کہاں سے پاؤں

*انسان کا خود کو اشرف المخلوقات ثابت کرنا کچھ بھی مشکل نہیں**اس کے لیے اُسے فقط دوسروں کا درد محسوس کرنے والے دل کی ضرور...
20/07/2020

*انسان کا خود کو اشرف المخلوقات ثابت کرنا کچھ بھی مشکل نہیں*

*اس کے لیے اُسے فقط دوسروں کا درد محسوس کرنے والے دل کی ضرورت ہوتی ہے.*

19/07/2020

اک صدا تھی یہ ریحان و سرور
کہہ رہے تھے حسین ابنِ حیدر
کیا میں مہمان آیا نہیں ہوں
کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں

شہر سے باہر کی ویرانی بسانا تھی مجھےاپنی تنہائی پہ کچھ تو مہرباں ہونا ہی تھا
19/07/2020

شہر سے باہر کی ویرانی بسانا تھی مجھے
اپنی تنہائی پہ کچھ تو مہرباں ہونا ہی تھا


کُچلے   ہُووں   کو  اور  کُچلتی   چلی  گئیزندگی   کو  ہم  لوگ  دِکھائی  نہیں  دئیے😥
19/07/2020

کُچلے ہُووں کو اور کُچلتی چلی گئی
زندگی کو ہم لوگ دِکھائی نہیں دئیے😥

ہر انسان خوش رہنے کے لیے پریشان ہے🔥💔
18/07/2020

ہر انسان خوش رہنے کے لیے پریشان ہے🔥💔

Address

Mithi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Bajeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Bajeer:

Share