Travell With Sher Khan

Travell With Sher Khan Travell With Sher Khan
03459909290

سوات کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور  اور انفارمیشن   کم بجٹ میں بہترین سروسز کیلئے  ہماری خدمات حاصل کریں  مالم جبہ 🏞 گبین...
15/06/2025

سوات کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور اور انفارمیشن کم بجٹ میں بہترین سروسز کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں مالم جبہ 🏞 گبین جبہ۔۔۔ کالام🗻۔۔مہوڈنڈ۔۔ 🚣۔۔اتروڈ ویلی🏞۔۔۔کنڈول لیک🚣۔۔۔شاہی باغ 🏞 ....ازمس بانڈا🏞۔۔۔۔ ازمس لیک🚣۔۔۔۔پری لیک 🚣۔۔۔ باڈگوئی ٹاپ🗻 کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا.....کٹورا لیک🚣 ۔۔کالا چشمہ🏞
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل چھوٹی اور بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں_
کم بجٹ میں بہترین سروسز اور سپیشل ٹور گائیڈ ابھی رابطہ کریں
Contact:۰03459909290

Utror Valley The Haven Of The World ❤                      03459909290
07/06/2025

Utror Valley The Haven Of The World ❤
03459909290

07/06/2025
🌙 عید منائیں پہاڑوں میں! 🏔️✨ اس عید پر بنائیں یادگار لمحات، قدرتی حسن کے درمیان! ✨ سوات، اتروڑ،کالام، مالم جبہ – برف پوش...
02/06/2025

🌙 عید منائیں پہاڑوں میں! 🏔️

✨ اس عید پر بنائیں یادگار لمحات، قدرتی حسن کے درمیان! ✨
سوات، اتروڑ،کالام، مالم جبہ – برف پوش پہاڑوں اور سرسبز وادیوں کا سفر ❄️🌲

💼 سہولیات:
🍽️ مزیدار کھانے
🏡 آرام دہ رہائش
🚐 آرام دہ سفری سہولت
🧑‍💼 پروفیشنل ٹور گائیڈ

📢 آج ہی اپنا ٹور بک کریں اور عید کا مزہ دوبالا کریں!

📞 Booking:
📲 0345-9909290

🎒🏔️ عید کے رنگ، پہاڑوں کے
سنگ

چاروں دوست گجرات سے سیر کرنے گلگت بلتستان کی طرف نکلے ، لیکن 17 مئی کے بعد ان چاروں لڑکوں کا گھر والوں سے رابطہ منقطع ہو...
26/05/2025

چاروں دوست گجرات سے سیر کرنے گلگت بلتستان کی طرف نکلے ، لیکن 17 مئی کے بعد ان چاروں لڑکوں کا گھر والوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا ۔ ان لاپتا سیاحوں کے لیے کئی ٹیمیں تلاش میں تھیں. آج ہنزہ کے قریب ایک 100 فٹ گہری میں کھائی میں گاڑی گری ہوئی ملی ہے ۔ گاڑی میں اور گاڑی کے باہر چاروں بدقسمت دوستوں کی لاشیں موجود ہیں ۔
گرمیاں آ چکی ہیں کئی دوست اور فیملیز سیر کرنے شماری علاقہ جات کی طرف جائیں گے لیکن سب سے ضروری بات یاد رکھیے وہ ہے احتیاط! یہ راستے اتنے دشوار گزار ہیں کہ ایک طرف پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائیاں ہیں ، لوگ ان پر بھی اوورٹیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہیں جس کے نتیجے میں نہ جانے ہر سال کتنے لوگ اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

25/05/2025

‎کچھ لوگ پھولوں کی طرح ہوتے ہیں لیکن ان کے رویے کانٹوں کی طرح چبھتے ہیں ۔🍂‎

دھماکہ جھیل اتروڑ
25/05/2025

دھماکہ جھیل اتروڑ

14/05/2025

وادی اتروڑ کا خوبصورت منظر ❤

Address

Utrot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travell With Sher Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travell With Sher Khan:

Share