Shatab Garh News pakistan

Shatab Garh News pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shatab Garh News pakistan, Photographer, Vehari, Vehari.

🏏🔥 پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 – فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 109/WB 🔥🏏  کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 💥  109 ڈبلیو بی میں ہ...
11/05/2026

🏏🔥 پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 – فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 109/WB 🔥🏏

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 💥
109 ڈبلیو بی میں ہونے جا رہا ہے ایک شاندار اور سنسنی خیز
PSL Edition 11 Flood Light Tournament 🌙✨

📌 رجسٹریشن اپڈیٹ:
📅 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 تاریخ
📲 واٹس ایپ کے ذریعے (فارم کا سکرین شاٹ بھیج کر) رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 10 تاریخ

🎯 ڈرافٹنگ:
📅 10 تاریخ کو ہوگی — جہاں بہترین کھلاڑی اپنی ٹیموں کا حصہ بنیں گے!

👑 آرگنائزنگ ٹیم:
چیف آرگنائزر: چوہدری بلال علی
مینجمنٹ آرگنائزر: عثمان علی

📺 لائیو کوریج:
تمام میچز دیکھیں الرافع سپورٹس HD
اور All in One پر 🔴🎥

💥 یہ صرف ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ ایک جذبہ ہے!
اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں، میدان میں آئیں اور اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوائیں! 🏆

📢 دیر نہ کریں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!

11/04/2026
06/01/2026

کیسے کر لوں انسان کی ذات پربھروسہ
میت پر رونے والے بھی بریانی گرم مانگتے ہیں

Address

Vehari
Vehari

Telephone

+923008732610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shatab Garh News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category