Sahil mughal

Sahil mughal S.S.M....🖤

09/11/2022

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیں

اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں
اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں

کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

اے شمار آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھنا
جانے کس وقت وہ آجائے پتہ کچھ بھی نہیں

09/11/2022

" جتھےسنگت دی مک کائنات ونجی...
اتھےسد ماریں اگوں میں ہوساں‎💜💛.

08/03/2022

تے اے ساڈی سپاں نال سلام دعا آج دی نہیں پرانی اے✌️👑

09/02/2022
میں نے مزدور کے ماتھے پہ بہتا پسینہ دیکھا🥺🥺اور تو نے رشوت کی کمائی سے مدینہ دیکھا💔😔S.S.M....🥀
08/02/2022

میں نے مزدور کے ماتھے پہ بہتا پسینہ دیکھا🥺🥺
اور تو نے رشوت کی کمائی سے مدینہ دیکھا💔😔
S.S.M....🥀

07/02/2022

دھوکے کی،فراڈ کیے،کچھ کو لگائی ٹھگی✌️✌️
مکان بنا کہ لکھ دیا ھذا من فضل ربی😍🌹

07/02/2022

وقت ہر وقت کو بدل دیتا ہے✌️
بس وقت کو تھوڑا وقت چاہئے✌️🙏
S.S.M....🌹

بکھرے پڑے تھے سوکھے پتوں کی طرح 🥺💔کسی نے سمیٹا تو بس آگ لگانے کے لیے💔💔S.S.M....🌹
07/02/2022

بکھرے پڑے تھے سوکھے پتوں کی طرح 🥺💔
کسی نے سمیٹا تو بس آگ لگانے کے لیے💔💔
S.S.M....🌹

18/12/2020
14/04/2020

Karyana
Hardware
Electronics

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahil mughal:

Share

Category