I See Different

I See Different Capture the moment, treasure the memory ☑ Its just not the picture's we take.There is a beauty in these pictures , beauty of nature........

چناب ❤
29/06/2018

چناب ❤

چلا میں جانبِ منزل تو یہ ہوا معلوم۔۔_________________________یقیں گماں میں گم ہے گماں ہے پوشیدہ.. ❤
29/06/2018

چلا میں جانبِ منزل تو یہ ہوا معلوم۔۔
_________________________

یقیں گماں میں گم ہے گماں ہے پوشیدہ.. ❤

قتل ہوں گے ترے ہاتھوں سے خوشی اس کی ہےآج اِترائے ہوئے پھرتے ہیں مرنے والے.. 🔥    ❤
26/06/2018

قتل ہوں گے ترے ہاتھوں سے خوشی اس کی ہے

آج اِترائے ہوئے پھرتے ہیں مرنے والے.. 🔥

اسے میرا مجھے اسکا خسارہ مار ڈالے گا 🙏At least we're under the same sky... 💔
15/12/2017

اسے میرا مجھے اسکا خسارہ مار ڈالے گا 🙏
At least we're under the same sky... 💔

مدت سے ایک چاک پر ہے رقص میں حیات.... وہ کوزہ گر کچھ اس طرح تسخیر کر گیا 💔🙏___________________________دیوانِ خاص ✌
15/12/2017

مدت سے ایک چاک پر ہے رقص میں حیات....
وہ کوزہ گر کچھ اس طرح تسخیر کر گیا 💔🙏
___________________________
دیوانِ خاص ✌

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا__وہ یہآں سے چلا گیا ہے کہیں__ 💔___________________________    ✌
15/12/2017

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا__
وہ یہآں سے چلا گیا ہے کہیں__ 💔
___________________________

نہ مسجد دی نہ مندر دی کوئی گل سنا دے اندر دیTakin over this city ✌ ___________________________بادشاہی مسجد
15/12/2017

نہ مسجد دی نہ مندر دی
کوئی گل سنا دے اندر دی
Takin over this city ✌
___________________________
بادشاہی مسجد

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے..... چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے __💕 🌇Mobile clicks ®
19/05/2017

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے.....
چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے __💕 🌇

Mobile clicks ®

جو کترا کے نکلتا تھا میرے رستے سے..اب سنا ہے کہ میرے نقشِ قدم ڈھونڈتا ہے.... 🐾😉 Mobile clicks®
19/05/2017

جو کترا کے نکلتا تھا میرے رستے سے..

اب سنا ہے کہ میرے نقشِ قدم ڈھونڈتا ہے.... 🐾😉

Mobile clicks®

اے شہر تسلی تیرے مشکور ھیں لیکن آیا ہی نہیں دل کے سنبھل جانے کا موسم___Mobile clicks®
18/05/2017

اے شہر تسلی تیرے مشکور ھیں لیکن
آیا ہی نہیں دل کے سنبھل جانے کا موسم___

Mobile clicks®

نہ دکھائی دوں تو یہ فکر کر.. کہیں فرق ہو نہ نگاہ میں...! 😔 Mobile clicks ®
18/05/2017

نہ دکھائی دوں تو یہ فکر کر..

کہیں فرق ہو نہ نگاہ میں...! 😔

Mobile clicks ®

اُسے کہنا! سدا موسم، بہاروں کے نہیں رہتے،، سبھی پتے بکھرتے ہیں. . ہوا جب رقص کرتی ہے..!! 🍃 Mobile clicks®
18/05/2017

اُسے کہنا!
سدا موسم،
بہاروں کے نہیں رہتے،، سبھی پتے بکھرتے ہیں. . ہوا جب رقص کرتی ہے..!! 🍃

Mobile clicks®

Address

Main Bazar, Wazirabad, District Gujranwala
Wazirabad
52000

Telephone

0923474714821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I See Different posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I See Different:

Share

Category