Ronaq click

Ronaq click 03554475608

           .
11/12/2022


.

بلتت قلعہ (Baltit Fort)تاج محل سے نور محل تک شاہوں نے اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے شاندار قلعے اور محلات  تعمیر کئے ہیں...
10/12/2022

بلتت قلعہ (Baltit Fort)
تاج محل سے نور محل تک شاہوں نے اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے شاندار قلعے اور محلات تعمیر کئے ہیں۔ مگر گلگت بلتستان میں ایک ایسا قلعہ بھی ہے جسے ایک بادشاہ نے اپنی بیٹی کے جہیز کے طور پر شہزادی کے سسرال میں تعمیر کیا ہے۔ مقامی تاریخ دانوں کے مطابق ہنزہ کے حکمران نے بلتستان کی شہزادی سے شادی کی تھی اور جہیز کے طور پر آنے والے بلتستانی کاریگروں نے قلعہ بلتت کی تعمیرنو کی تھی۔ قلعہ بلتت میں بھی باقاعدہ طور پر تبتی طرزِ تعمیر کی جھلک نظر آتی ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ بلتت فورٹ تقریباً 700 سال پرانی ہے اور اس کی تعمیر کا کام 14ویں صدی میں شروع ہوا۔ یہ قلعہ مخلتف ادوار میں ارتقائی مراحل سے گزر کر اس شکل تک پہنچا ہے۔ سطع سمندر سے 8300 فٹ کی بلندی پر واقع قلعہ بلتت میں 62 دروازے اور 53 کمرے موجود ہیں۔ سب سے بڑی تبدیلی انگریز دور میں نظر آتی ہے۔ انگریزوں نے دسمبر 1891 میں اس علاقے کو فتح کیا تھا۔ اس وقت کے میر آف ہنزہ صفدر علی خان راہ فرار اختیار کرکے چینی صوبہ سینکیانگ میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ ان کے بعد انکے بھائی محمد نظیم خان کو یہاں کی حکمرانی ملی تھی۔
1945 میں ہنزہ کے اس وقت کے حکمران جمال خان نئی تعمیر شدہ محل منتقل ہوئے اور بلتت فورٹ 1945 سے 1990 تک خالی رہا۔ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے سبب قلعہ خستہ حالی کا شکار تھا۔ آغا خان ٹرسٹ فار کلچر نے 1990 میں چھ سال کے عرصے میں 9 کروڑ کے لاگت سے اس قلعے کے مرمت کا کام مکمل کیا۔ 29 ستمبر 1996 میں ہیزہائنس پرنس کریم آغا خان، صدر پاکستان فاروق احمد لغاری اور بارہ ممالک کے سفیر اس قلعے کے افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔ اس کے بعد اس شاہی محل کو بطور عجائب گھر سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔

ایک بنجارا
بلتت فورٹ ہنزہ

14/11/2022

Burushu museum barkolti yasin GB.

19/10/2022

Hailing from Shimshal Hunza, Samina Baig was a creative kid, who often found herself daydreaming about the towering mountains that surrounded her village. These dreams captured her imagination and fueled her passion for adventure in early childhood when she was never hesitant to climb a nearby peak. Noticing her extraordinary skills, her brother Mirza Ali became the guiding light for her ambitions and started her professional training in her teens. Samina has been serving as a guide and expedition leader for adventure climbing enthusiasts in exploring challenging terrain, cementing her reputation as the toughest mountaineer girl in the region.

16/10/2022



یسین سندھی اسمبر نالے کے چند خوبصورت جھلکیاں جو Qaseem shah sakee نے کیمرے کے انکھ میں قید کر لیا اور اب اپ کے گوش نظر ہ...
03/10/2022

یسین سندھی اسمبر نالے کے چند خوبصورت جھلکیاں جو Qaseem shah sakee نے کیمرے کے انکھ میں قید کر لیا اور اب اپ کے گوش نظر ہیں۔
پسند اٸیے تو پیج کو لاٸک کریں اور پوسٹ کو شٸیر کرے شکریہ




19/04/2022


After Snow fall a sunny day.
22/01/2022

After Snow fall a sunny day.

Brushaski Song JUU JUU.Lyrics :Asif Ali Ashraf, Vocals: Saa Gari,Rakhshanda Shakir,Rubab : Ustad Sajid Karim.Presented b...
07/03/2021

Brushaski Song JUU JUU.
Lyrics :Asif Ali Ashraf, Vocals: Saa Gari,Rakhshanda Shakir,
Rubab : Ustad Sajid Karim.
Presented by DGcell

This song is simple yet deep appreciation for the abundant beauty and order in nature. Filled with symbols and metaphors, it pays gratitude to the guardian o...

Address

Lalik Jan Road Near Alkarim Multi Purpos Co-operative Socity Taus Chowk
Yasin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ronaq click posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share