Abdul Wahab

Abdul Wahab زندگی میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیجیے پھر دیکھئے
بات میں اثر اور دعاؤں میں قبولیت کیسے آتی ہے

05/07/2024

عمران خان ایک اچھا لیڈر ہے اللہ تعالی اس کی عمر میں اضافہ کریں

14/10/2023

Jeddah 🇸🇦🇵🇰

Saudi Arabia Jeddah 🇸🇦🇸🇦
08/06/2023

Saudi Arabia Jeddah 🇸🇦🇸🇦

11/04/2022

Kaptan ka lashakar

10/04/2022
07/04/2022

امریکی آفیشل جس نے دھمکی آمیز خط لکھا تھا وہ خود مان گیا ہم نے سخت محنت کی عدم اعتماد موشن کو کامیاب کرانے کی کیونکہ عمران خان روکنے کے باوجود روس گیا اور اسنے کھل کر یوکرین حملے کی مزمت نہیں ہماری بات نہیں سنتا تھا
سپریم کورٹ کو اب فوری آرٹیکل 6 کی کاروائی کا آغاز کرنا چاہیے اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا

24/01/2022

""جامعہ مصباح العلوم شہدادکوٹ"" کے مہتمم مولانا محمد اسحاق الحسنی کو،
کامیاب سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،
اپنے سروں پر دستار سجانے والے طلبہ کرام اور ان کے والدین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،

مولانا محمد اسحاق صاحب کی خدمات کا دل سے اعتراف کرتے ہیں،
جو حضرات مولانا کے ساتھ تعاون کرتے ہیں چاہے جو دعاؤں کی شکل میں کیوں نہ ہوں ؛
اللّٰہ تعالیٰ انہیں بھی اس کا پورا پورا بدلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین!!!
فقط والسلام عبد الوہاب الحسنی سعودی عرب الجدہ!!!!!!

14/01/2022

سعودی عرب جدہ 🇵🇰🇸🇦

پردیس بھی اک میٹھی جیل ہے
نہ یہاں رہنے کو دل چاہتا ہے نہ وآپس جانے کو

Address

Jeddah

Telephone

+966566110755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category