منافق دور ہی رہے

منافق دور ہی رہے Gujjar

❤بریکنگ نیوز❤شکر ہے کوئی تو اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوا کوریا وزیراعظم ایم ار ببلو کنگ جونگ نے اسرائیل کو دھمکی دی فلسطین غ...
03/10/2025

❤بریکنگ نیوز❤
شکر ہے کوئی تو اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوا کوریا وزیراعظم ایم ار ببلو کنگ جونگ نے اسرائیل کو دھمکی دی فلسطین غزا مدد کرنے اور راشن جانے والے لوگوں کو 24 گھنٹوں کے اندر رہا کریں اگر 24 گھنٹوں کے اندر رہا نہیں کیا تو میں کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہوں 💝💞

یہ تصویر سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کو ظاہر کرتی ہے۔ ان کے چہرے اور جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہ...
03/10/2025

یہ تصویر سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کو ظاہر کرتی ہے۔ ان کے چہرے اور جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں😭💔، جو قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ منظر نہ صرف ظلم کی ایک جھلک ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی بھی کھلی مثال ہے۔ اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے طاقت اور تشدد کا استعمال جمہوریت کے اصولوں کے سراسر منافی ہے۔ سینیٹر مشتاق جیسے عوامی نمائندوں پر ایسے مظالم قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔
,اے رب العالمین اسرائیل کو نست و نابود فرما آمین 🤲
Mushtaq Ahmad Khan

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں ...
03/10/2025

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔
آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے
کہیں عہدوں کی قید ،کہیں جماعتوں کی قید ،کہیں ذات کی قید ۔
وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی
اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔....! 😭😢

02/10/2025

02/10/2025
بیشک
01/10/2025

بیشک

Ameen
26/09/2025

Ameen

*ویل چیٸر والے بزرگ فرمایا کرتے تھے*تسی اے گھوڑے کھولو!فیر ویکھنا دنیا تہاڈے قدماں تھلے آندی یا نٸی ۔!پاکستان نے مئی میں...
19/09/2025

*ویل چیٸر والے بزرگ فرمایا کرتے تھے*
تسی اے گھوڑے کھولو!
فیر ویکھنا دنیا تہاڈے قدماں تھلے آندی یا نٸی ۔!

پاکستان نے مئی میں اپنے ڈیجیٹل گھوڑے کھولے آج دیکھ لیں!
دنیا آپکے پیچھے پیچھے پھررہی ہے الحمد اللہ

میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے، میرا وطن وہی ہے

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ ! ہم اپنی تاریخ کے ایک ایسے شاندار لمحے میں جی رہے ہیں جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے ۔۔ اور فخر کا پہلو یہ ہے کہ اب مکہ اور مدینہ کے دفاع کی براہ راست ذمہ داری پاکستان کے پاس ہے۔ الحمدللہ، یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے جو اللہ نے پاکستان کو ہماری تمام تر خامیوں کے باوجود عطا کیا ہے۔ پاکستان امیدوں کی سرزمین ہے۔

وقتِ فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے

اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ۔ آمین

19/09/2025

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منافق دور ہی رہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category