HaiDer BhAi

HaiDer BhAi Trucking/Vloging

جمعہ مبارک دوستوں ❤️
11/09/2026

جمعہ مبارک دوستوں ❤️

11/09/2026

Al Rays beach py enjoy krty howey ✌️😍🇸🇦

دوستو ہم تو جمعہ کا دن مدینہ منورہ میں گزارنے جا رہے ہیں آپ کہاں گزاریں گے ؟
10/09/2026

دوستو ہم تو جمعہ کا دن مدینہ منورہ میں گزارنے جا رہے ہیں آپ کہاں گزاریں گے ؟

09/09/2026

آج تو میں سیل روڈ میں ٹرکوں کی لائینوں میں پھنس گیا 🫣

08/09/2026

دودھ سوڈا کے کیا فائدے ہیں جانیئے حکیمِ اعلٰی عون زہرانی صاحب سے 😂

Aown Zahrani

08/09/2026

Saudi Truck Driver life 🚚✌️🇸🇦 Sraiki vlog with Haider Bhai 😍

07/09/2026

جب AC خراب ہو تو گرمی کا توڑ بھی ہوتا ہے 🤭✌️

07/09/2026

آج میرے ٹرک کا A.C بھی خراب ہو گیا 😢

پردیس میں ڈرائیور کی زندگی بھی عجیب ہوتی ہے… 🥺💔کبھی منزل تک پہنچنے کی جلدی، کبھی سڑکوں کی تھکن، اور کبھی ٹرک کے ٹائر کے ...
06/09/2026

پردیس میں ڈرائیور کی زندگی بھی عجیب ہوتی ہے… 🥺💔

کبھی منزل تک پہنچنے کی جلدی، کبھی سڑکوں کی تھکن، اور کبھی ٹرک کے ٹائر کے سائے میں بیٹھ کر دو لقمے کھا لینا ہی آرام بن جاتا ہے۔
گھر سے ہزاروں میل دور، نہ ماں کے ہاتھ کا کھانا، نہ اپنوں کی محفل… بس یہ ٹرک، لمبا سفر اور دل میں گھر والوں کی یاد۔

لوگ سمجھتے ہیں ڈرائیور سارا دن گاڑی چلاتا ہے، مگر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ اپنوں سے دور رہ کر اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔
اپنے بچوں کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں، اور گھر والوں کے سکون کے لیے اپنا سکون قربان کرتا ہے۔

یہ دو لقمے صرف کھانا نہیں، ایک پردیسی ڈرائیور کی پوری کہانی ہیں۔
اللہ ہر پردیسی کو اپنے گھر والوں کے قریب کرے اور ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت دے۔ 🤲🥺

پردیس کی زندگی… دکھتی آسان ہے، گزرتی بہت مشکل ہے۔ 💔🚛

القصیم سے الریاض جاتے ہوئے بریک پٹرول پمپ پر کھانا کھانے کے بعد لی گئی تصویر 😍 کیا آپ بھی کبھی یہاں گئے ہیں ؟
05/09/2026

القصیم سے الریاض جاتے ہوئے بریک پٹرول پمپ پر کھانا کھانے کے بعد لی گئی تصویر 😍 کیا آپ بھی کبھی یہاں گئے ہیں ؟

Address

Medina
23341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaiDer BhAi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HaiDer BhAi:

Shortcuts

Share