Royal heats

Royal heats صرف احساسِ ندامت اک سجدہ اور چشمِ تر
اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ ک
ROYAL HEARTS

03/06/2024
22/04/2024

السلام و علیکم
سب پنڈی شیخ موسیَ'کے بھائی حضرات
ہم سب بھائیوں نے مل کر عشر زکوٰۃ کے حوالے سے ایک کمیونٹی بنائی ہے اور الحمدللہ اس میں ہم نے ہمارے اس گاؤں سے 25 گھر چُنے تھے جو عشر زکوٰۃ کے بہت مستحق تھے جس میں بیوہ عورتیں لاچار بوڑھے ماں باپ اور جو بھی سفید پوش لوگ تھے تو الحمدللہ آج ہم نے گھر گھر جا کر وہ فرض پورا کیا انشاءاللہ ان کا یہ ایک ہفتہ تو بہت آسانی سے گزر جائے گا. ہم اور ہماری ٹیم اپنے اہل علاقہ کے بھائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ ہم سب مل کر زیادہ نہیں تو ان 25 گھروں کو آسانی پیدا کر سکیں تو کیا بات ہو گی ہم اپ لوگوں سے گزارش کرتے ہیں ہمارے واٹس اپ یا کال نمبر پے رابطہ کریں اور ہم مل کر ان سفید پوش لوگوں کی مدد کر سکیں اور باقاعدہ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے پردہ سے کام کریں بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
03410331986
منجانب. سفید پوش عشر زکوٰۃ کمیونٹی
جو بھائی کسی قسم کی مدد کرنا چاہیں درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں اللہ حافظ

18/01/2024




Address

Jeddah
ALSHIRAYA

Telephone

+966578307100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal heats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category