Rashid khan taunsvi

Rashid khan taunsvi rashid khan taunsvi vloginge vilog funy vlog saraiki vlog urdo vloge and social media marketing

🎉 خصوصی محبت اور خلوص کا شکریہ! ❤️ماشاءاللہ منصور جنرل سٹور کالا کی جانب سے بھی ہمارا کوپن بنا دیا گیا۔اس محبت اور اعتما...
10/09/2026

🎉 خصوصی محبت اور خلوص کا شکریہ! ❤️

ماشاءاللہ منصور جنرل سٹور کالا کی جانب سے بھی ہمارا کوپن بنا دیا گیا۔
اس محبت اور اعتماد پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🌹

خصوصی شکریہ عرفان فیروز کالا بھائی کا، جنہوں نے ہمیشہ محبت اور تعاون سے نوازا۔ 🤝❤️

اللہ پاک کاروبار میں برکت، رزق میں وسعت اور ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

راشد ٹریڈرز تونسہ
"جو نام ہے اعتماد کا" ❤️

🌟 عبدالرشید حذیفہ جنرل سٹور — شادن لُنڈ 🌟کاروبار میں اصل سرمایہ اعتماد، عزت اور اچھا اخلاق ہے۔ ❤️عبدالرشید حذیفہ جنرل سٹ...
10/09/2026

🌟 عبدالرشید حذیفہ جنرل سٹور — شادن لُنڈ 🌟

کاروبار میں اصل سرمایہ اعتماد، عزت اور اچھا اخلاق ہے۔ ❤️

عبدالرشید حذیفہ جنرل سٹور کے بھائی کا خلوص، محبت اور بہترین برتاؤ ہمیشہ قابلِ تعریف ہے۔ 🛒🤝
اللہ پاک ان کے کاروبار میں برکت، رزق میں فراوانی اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ایسے بااخلاق اور مخلص کاروباری دوستوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ ❤️

ُنڈ #اعتماد #کاروبار

اس ویگن کے پیچھے لکھا تھا منافق دی یاری نبھاون گناہ ھے اللّٰہ پاک منافق کی دوستی منافق کے شر سے محفوظ فرمائے آمین
10/09/2026

اس ویگن کے پیچھے لکھا تھا منافق دی یاری نبھاون گناہ ھے اللّٰہ پاک منافق کی دوستی منافق کے شر سے محفوظ فرمائے آمین

چودھری پرویز الٰہی کا کوئی ایک ایسا کام جو ساری ذندگی یاد گار رھے گا کمنٹس میں بتائیں👎
10/09/2026

چودھری پرویز الٰہی کا کوئی ایک ایسا کام جو ساری ذندگی یاد گار رھے گا کمنٹس میں بتائیں👎

10/09/2026

ارجنٹائن میں سمندر کا پانی سوکھ گیا 🥲

محلہ کینال ویو شہزادہ سنجرانی عمر دراز ھووی🥰
10/09/2026

محلہ کینال ویو شہزادہ سنجرانی عمر دراز ھووی🥰

09/09/2026

ٹماٹر 🍅 سبزی ہے یا پھل ؟

🌹 پیارے دوست پیر پٹھان سان گر والے 🌹آج ہمارے پیارے دوست پیر پٹھان سان گر والے نے ہمارے ساتھ کوپن میں شمولیت اختیار کر کے...
09/09/2026

🌹 پیارے دوست پیر پٹھان سان گر والے 🌹

آج ہمارے پیارے دوست پیر پٹھان سان گر والے نے ہمارے ساتھ کوپن میں شمولیت اختیار کر کے اپنی محبت اور اعتماد کا اظہار کیا۔ ❤️

ہم تہہ دل سے ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ کی طرح ہمیں عزت دی اور ہمارے کام میں ہمارا ساتھ دیا۔ 🤝

اللہ پاک ان کے کاروبار میں برکت، رزق میں فراوانی اور زندگی میں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

بہت بہت شکریہ پیر پٹھان سان گر والے! 🌹

09/09/2026

اگر آپ کالی رنگت کی وجہ سے پریشان ھیں تو اب آپجو پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ھے👎

09/09/2026

اپنے نے بچوں کے لیے آمور بے پروڈکٹس کا انتخاب کریں 🌹👎

Address

Jeddah

Telephone

+923026464728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid khan taunsvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid khan taunsvi:

Shortcuts

Share

Category