Rail Track

Rail Track "Pakistan Rail ki Duniya – Train shorts, fresh news updates & real-time weather info. Har signal par, har safar ke saath!"

23/05/2026

ایم ایل ٹو دادو لاڑکانه سیکشن کی ٹرینیں بولان میل خوشحال خان خٹک ایکسپریس موٸنجو دارو پسنجر سمیت تمام بند ٹرینیں فوری بحال کی جاٸیں
Pakistan Railways
Muhammad Hanif Abbasi
Pakistan Railways Karachi-Serving 24/7
Prime Minister's Office of Pakistan
Ministry of Railways
Mian Shehbaz Sharif
Sindh Chief Minister House
Pakistan Railway Media Cell Peshawar
Restoration of ML2 Trains and Track
Pakistan Railways Quetta Division
Divisional Superintendent, Pakistan Railways Karachi

پاک بزنس ایکسپریس کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلنے والی ایک پریمیم، نان اسٹاپ ٹرین ہے۔ جدید اور ڈیجیٹل سہولیات سے ل...
23/05/2026

پاک بزنس ایکسپریس کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلنے والی ایک پریمیم، نان اسٹاپ ٹرین ہے۔ جدید اور ڈیجیٹل سہولیات سے لیس ان کوچز میں آرام دہ سفر کے ساتھ ساتھ مفت وائی فائی، اے سی اسٹینڈرڈ سیٹنگ، اور آن بورڈ ڈائننگ (جس میں ویلکم ڈرنک، ہائی ٹی، ڈنر اور ناشتہ شامل ہے) جیسی اعلیٰ ترین خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
# # # سروس کی اہم تفصیلات
* **روٹ:** کراچی سے لاہور (اور واپسی)
* **سفر کا وقت:** تقریباً 18 سے 19 گھنٹے
* **اپ ٹرین (کراچی سے لاہور):** ٹرین نمبر 33 UP
* **ڈاؤن ٹرین (لاہور سے کراچی):** ٹرین نمبر 34 DN
# # # فراہم کردہ سہولیات
* مفت وائی فائی اور موبائل چارجنگ ساکٹس
* جدید اور آرام دہ نشستیں
* ڈائننگ کار (کھانے کا ڈبہ) جہاں کلاس کے لحاظ سے ویلکم ڈرنکس، ہائی ٹی اور مکمل کھانا دیا جاتا ہے
* ایئر کنڈیشنڈ (AC) اسٹینڈرڈ اور پریمیم آپشنز
# # # کرایہ اور بکنگ
کرایہ سفر کی کلاس (اکانومی سے لے کر اے سی اسٹینڈرڈ/بزنس) کے حساب سے مختلف ہوتا ہے۔ اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ عام طور پر تقریباً **8,700 روپے** سے شروع ہوتا ہے۔ موجودہ کرایوں، سیٹوں کی دستیابی اور بکنگ کے لیے آپ 'بک می' (Bookme) پلیٹ فارم یا پاکستان ریلویز کی آفیشل ویب سائٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
**پاک بزنس ایکسپریس 34DN لاہور جنکشن سے روانگی کے لیے تیار ہے!**

خیبرپختونخوا ،پنجاب اور سندھ کو جوڑنے والی تاریخی ٹرینخوشحال ایکسپریس ۔اس ایک ٹرین کو لازمی بحال کیا جائے ۔
23/05/2026

خیبرپختونخوا ،پنجاب اور سندھ کو جوڑنے والی تاریخی ٹرین
خوشحال ایکسپریس ۔
اس ایک ٹرین کو لازمی بحال کیا جائے ۔

اج بروز ہفتہ کویٹہ سے کراچی جانے والی عید اسپیشل ٹرین منسوخ کر دی گئی ہے ۔ انشاء اللہ کل 24 مئ اتوار روانہ ہو گی۔
23/05/2026

اج بروز ہفتہ کویٹہ سے کراچی جانے والی عید اسپیشل ٹرین منسوخ کر دی گئی ہے ۔
انشاء اللہ کل 24 مئ اتوار روانہ ہو گی۔

23/05/2026

کراچی سے چلنے والی عید سپیشل ٹرینز کا ڈرگ روڈ اور ٹنڈو آدم جیسے اسٹیشن پر اسٹاپ نہیں دیا گیا ہے.اس کی کیا وجہ ہو سکتی ؟

پشاور سے 4 ریگولر ٹرینز نکلتی ہیں کراچی کیلے جو ایم ایل ون پنڈی لاہور کے راستے کراچی جاتی اور اتی ہیں اس لیے خوشحال خان ...
23/05/2026

پشاور سے 4 ریگولر ٹرینز نکلتی ہیں کراچی کیلے جو ایم ایل ون پنڈی لاہور کے راستے کراچی جاتی اور اتی ہیں
اس لیے خوشحال خان خٹک ٹرین کو کامیاب کر نے کیلیئے ماڑی انڈس سے کراچی کیلیے چلایا جاے اس نہ صرف علاقہ تھل کے لوگوں کو کراچی کیلیے سفری سہلولت حاصل ہوگی اور ریلوے کی امدن میں بھی اضافہ ہوگا۔

کشمور سے جیکب آباد ریلوے ٹریک ایسا ہے تو خوشحال خان خٹک ایکسپریس کیسے چلے۔ پہلے تو اس ٹریک کو اپگریڈ ہونا چاہیے ۔
23/05/2026

کشمور سے جیکب آباد ریلوے ٹریک ایسا ہے تو خوشحال خان خٹک ایکسپریس کیسے چلے۔ پہلے تو اس ٹریک کو اپگریڈ ہونا چاہیے ۔

سکھر ھو جمال ٹرین کا دیدار کر لو، تیاریاں زور و شور سے جاری ہیںبس کچھ ہی مہینوں میں یہ خوبصورت ٹرین سکھر سے اپنی سروس شر...
23/05/2026

سکھر ھو جمال ٹرین کا دیدار کر لو، تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
بس کچھ ہی مہینوں میں یہ خوبصورت ٹرین سکھر سے اپنی سروس شروع کرنے والی ہے
سکھر والوں کے لیے ایک اور شاندار سفری سہولت جلد آنے کو تیار

23/05/2026

NWR کا ایک پرانا سٹیم انجن گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن پر ۔
اور ساتھ ہی ایک سو سال پرانی کوچز بھی موجود ہیں ہر کوچ کی ایک الگ کہانی ہے ۔ وہ بھی اپ کو بتائیں گے۔

کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس اپنے وقت کی بہترین گاڑیاں تھی ۔ اب بھی ہیں لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔
22/05/2026

کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس اپنے وقت کی بہترین گاڑیاں تھی ۔ اب بھی ہیں لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔

لاہور سے کراچی جانے کے لیے سب سے بہترین گاڑی کون سی ہے۔۔؟؟
22/05/2026

لاہور سے کراچی جانے کے لیے سب سے بہترین گاڑی کون سی ہے۔۔؟؟

Address

Al Qala, Riyadh
Ksa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail Track posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category