Rayyan official

27/04/2026

19/04/2026
06/02/2026

اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو
ماضی کے بوجھ کو چھوڑنا ہوگا،
اپنی سوچ کو مثبت بنانا ہوگا،
اور ہر حال میں اللہ پر بھروسا رکھنا ہوگا۔

*یاد رکھیں، قدم چھوٹے ہوں یا بڑے*
*آگے کی سمت ہوں تو منزل ضرور ملتی ہے۔* 🌱

06/02/2026

*وقت گزرنے کے بعد اگر کسی کو کسی کی قدر آ جائے تو*
*اُسے قدر نہیں، افسوس کہتے ہیں*

*اس لیے بہتر ہے کہ ہم لوگوں (اپنوں) کی قدر اُن کی موجودگی میں کریں*
*کیونکہ وقت اور لوگ دوبارہ نہیں ملتے*

26/10/2025

Sohail on fire 🔥🔥🔥🔥

26/10/2025

_ایک مشہور چینی کہاوت ہے :_
_“ٹیڑھا درخت اپنی زندگی جیتا ہے، سیدھا درخت تختہ بن جاتا ہے۔”_

_کبھی کبھی الگ یا تھوڑا مختلف ہونا بُرا نہیں ہوتا ۔ اپنی فطرت کے مطابق منفرد رہنا ،اپنے اصل کو برقرار رکھنا تمہاری پہچان ہو گا ۔ لیکن جو دوسروں کو خوش کرنے یا “درست” دکھنے کے چکر میں خود کو سیدھا کر لیتا ہے وہ اکثر اپنی پہچان کھو دیتا ہے ☘️_ #

26/10/2025

Address

Irqah
Riyadh
12211

Telephone

+966560373580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rayyan official:

Share