Zamong TV

Zamong TV اسلام علیکم , تمام دوستوں سے گزارش ہے , کہ ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں . شکریہ

17/06/2026

کلی وال ماحول ۔ او باران

17/06/2026

کلی وال ماحول او باران

ریسکیو 1122 دیر لوئردیر لوئر کے علاقے خال میں دریائے پنجکوڑہ سے ایک نوجوان لڑکی کی جسدِ خاکی برآمد کر لی گئی۔اطلاع موصول...
17/06/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر

دیر لوئر کے علاقے خال میں دریائے پنجکوڑہ سے ایک نوجوان لڑکی کی جسدِ خاکی برآمد کر لی گئی۔

اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور کارروائی کا آغاز کیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے مقامی افراد کے تعاون سے جسدِ خاکی کو دریائے پنجکوڑہ سے نکال کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پشاورپشاور پولیس نے  کارروائی کے دوران سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب ملزم فضل مولا عرف "موگے" کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ...
16/06/2026

پشاور
پشاور پولیس نے کارروائی کے دوران سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب ملزم فضل مولا عرف "موگے" کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو اس وقت گرفتار کیا، جب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس دوران وہ اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

ایسے واقعات ماضی میں بھی پیش آ چکے ہیں جہاں مطلوب ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے

16/06/2026

Peshawar

16/06/2026

اسلام اباد میں کل رات بارش سے موسم خوشگوار

ایرانی ریال میں اضافہ تفصیل کمنٹ میں
16/06/2026

ایرانی ریال میں اضافہ
تفصیل کمنٹ میں

بیٹے نے باپ کو ق تل کردیا لوئر دیر اسبنڑ میں معمولی سی تکرار پر بیٹے نے اپنے 86 سالہ باپ کو ق تل کردیا ۔ پولیس نے ملزم ک...
16/06/2026

بیٹے نے باپ کو ق تل کردیا

لوئر دیر اسبنڑ میں معمولی سی تکرار پر بیٹے نے اپنے 86 سالہ باپ کو ق تل کردیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

چند روز قبل محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والی معصوم بچی ہانیہ احمد، جو آسٹریلوی شہریت بھی ر...
16/06/2026

چند روز قبل محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والی معصوم بچی ہانیہ احمد، جو آسٹریلوی شہریت بھی رکھتی تھی، کے افسوسناک واقعے پر آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جائے اور ذمہ دار عناصر کا تعین کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، تاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔

حامد میر کا بڑا مطالبہ پٹرول کی قیمتیں  امن معاہدے کے بعد 200 روپے فی لیٹر کم کیا جائےsee more
15/06/2026

حامد میر کا بڑا مطالبہ

پٹرول کی قیمتیں امن معاہدے کے بعد 200 روپے فی لیٹر کم کیا جائےsee more

Address

KHAZAN Street
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamong TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamong TV:

Share