Apna Kashmir

Apna Kashmir I Love Kashmir

01/08/2026

سالار مزاحمت کامریڈ ڈاکٹر اسامہ شہید کا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوا۔ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے ہر عہد میں اپنے لہو سے وطن کی آبیاری کی۔
خون اسامہ سے ایشیا سرخ ہے
خوں این ایس ایف سے ایشیا سرخ ہے
اسامہ شہید کا راستہ ہے ہمارا راستہ
کشمیر شان تیری کم نہ ہونے دیں گے ہم انشاءاللہ فتح ✌️ حق و سچ کی ہو گی 🤲❤️

31/07/2026
31 جولائی 2026راولاکوٹ آذاد کشمیر ۔یہ نوجوان مسجد سے نماز جمعہ ادا کرکے باہر نکل رہا تھا پاکستان رینجرز نے سنائپر گن کے ...
31/07/2026

31 جولائی 2026
راولاکوٹ آذاد کشمیر ۔
یہ نوجوان مسجد سے نماز جمعہ ادا کرکے باہر نکل رہا تھا پاکستان رینجرز نے سنائپر گن کے ساتھ شوٹ کرکے شہید کردیا۔ کتنا ظلم و ستم کرو گے ایسا تو اسرائیل فلسطین میں کررہا ہے کیا یہاں کشمیر کو بھی فلسطین بنادیا گیا یے۔
عالمی دنیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں دیکھو کیسے ظلم و بربریت کی جارہی ہے آپ خاموش ہو۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکمانڈر فاروق دہشت گرد فورسز کی گولی سے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کے حضور پ...
30/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کمانڈر فاروق دہشت گرد فورسز کی گولی سے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کے حضور پیش ہو گئے اللہ پاک جنت میں الا اور عرفہ مقام عطا فرما امین ثم امین

28/07/2026

اُف
یہ یزیدی ٹولہ ہے اللہ برباد کرے ان ظالموں کو۔۔۔۔۔۔

سرساوہ کی دھرتی سے ہمارا ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے، ایک اور گھر اجڑ گیا، ایک اور ماں کی گود و...
28/07/2026

سرساوہ کی دھرتی سے ہمارا ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے، ایک اور گھر اجڑ گیا، ایک اور ماں کی گود ویران ہو گئی۔ اللہ پاک شہید کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

میرپور میں پرامن شہریوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ 6لوگ شھیدکر کے ڈیڈ باڈیز بھ اٹھا کر لے گے  سیکڑوں لوگ زخمی،یا اللّٰہ ...
28/07/2026

میرپور میں پرامن شہریوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ 6لوگ شھیدکر کے ڈیڈ باڈیز بھ اٹھا کر لے گے سیکڑوں لوگ زخمی،یا اللّٰہ حفاظت فرمائیں 🤲

پنجیڑہ تکیہ سیداں کا نوجوان فیضان کرامت روالاکوٹ میں فورسز کی گولیوں سے شہید ہو گیا اللہ لواحقین کو صبر عطا کرے اور مرحو...
28/07/2026

پنجیڑہ تکیہ سیداں کا نوجوان فیضان کرامت روالاکوٹ میں فورسز کی گولیوں سے شہید ہو گیا اللہ لواحقین کو صبر عطا کرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے۔ اللہ ہمارے ارض کشمیر میں امن و امان قائم کرے اور سب ماوں کے بیٹوں کو محفوظ رکھے۔

*🚨⚡... یہ ہے وہ ٹیکس جو بارود بنا کر ہمارے بھائیوں پر پوری رات برسایا جاتا رہا...*گولیوں کے شل💔💔
28/07/2026

*🚨⚡... یہ ہے وہ ٹیکس جو بارود بنا کر ہمارے بھائیوں پر پوری رات برسایا جاتا رہا...*
گولیوں کے شل
💔💔

Address

Sarsawa

Telephone

+966574107005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Kashmir:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share