Gahkuch City

Gahkuch City Gahkuch is the capital city of Ghizer District in Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is covered by mount

02/23/2026

موجودہ حالات کے پیشِ نظر، خصوصاً گلگت میں جاری مذہبی کشیدگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ہم اپنے تمام اسماعیلی بھائیوں اور بہنوں سے نہایت ادب اور خلوص کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی غیر ضروری، اشتعال انگیز یا جذباتی پوسٹس اور تبصروں سے مکمل اجتناب کریں۔

یہ وقت دانشمندی، صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ افواہوں کو پھیلانے کے بجائے ذمہ داری کا ثبوت دیں اور ایسے کسی بھی عمل سے بچیں جو غلط فہمی یا اختلاف کو بڑھاوا دے سکتا ہو۔

آئیں ہم سب مل کر امن، بھائی چارے اور اتحاد کو فروغ دیں، ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کریں اور اپنے علاقے میں ہم آہنگی قائم رکھنے کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں اور اپنے قول و فعل سے امن کا پیغام عام کریں۔
Zeyada se zeyada share kary.

02/22/2026

اُس حافظ سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے۔ پاکستان آرمی کے جوانوں کو دوسرے ضلع والے شہید کر رہے ہیں اور وہ منافق حافظ شہیدوں کی سرزمین کو بدنام کر رہے ہیں۔
غذر میں چند حافظ کے چمچوں کو سُنائی اور دِکھائی نہیں دیتا ہے۔ اپنے مفاد کے لیے حافظ کو معصوم قرار دے رہے ہیں۔

گاہکوچ میں بھی بس سڑا ہوا آٹا ملتا ہے۔ وہ بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے۔ نہ بجلی ہے، نہ پانی اور نہ ہی سڑک۔Hello Ghizer
02/17/2026

گاہکوچ میں بھی بس سڑا ہوا آٹا ملتا ہے۔ وہ بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے۔ نہ بجلی ہے، نہ پانی اور نہ ہی سڑک۔
Hello Ghizer

01/13/2026

Hello Assistant commissioner Ghizer
گاہکوں کے بازار میں غیر قانونی تجارت نے پورے علاقے کو متاثر کر دیا ہے۔ لوگوں کے لیے پیدل چلنا مشکل ہو گیا ہے اور گاڑیوں کو پارک کرنا بھی ایک مسئلہ بن چکا ہے۔ سڑک پر روزانہ ٹریفک کا ہجوم رہتا ہے، جبکہ انتظامیہ بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموش بیٹھی ہے.

InshaAllah
12/07/2025

InshaAllah

04/29/2023

Gahkuch 💞

Gahkuch💗
02/01/2021

Gahkuch💗

01/26/2021
03/21/2020

گلگت مارکیٹ بند ہونے کے بعد لوگوں نے مچھلی کے غیر قانونی شکار کے لئے غذر کا رخ شروع کردیا۔انتظامیہ کو چاہیے ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے

Address

Alexander, ME

Telephone

+2035777234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gahkuch City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category