03/24/2026
🚨 افسوسناک خبر 🚨
ٹرین تیزگام 8 ڈاؤن جو راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی، آدم واہن اسٹیشن کے قریب اسٹارٹر اور ایڈوانس اسٹارٹر سگنلز کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق:
▪️ 3 اے سی بزنس کلاس کوچز
▪️ 1 ڈائننگ کار
▪️ 1 اے سی سلیپر کلاس کوچ
الٹ گئے ہیں جبکہ:
▪️ 2 اکانومی کلاس کوچز
▪️ 1 پاور پلانٹ
پٹری سے اتر گئے ہیں۔
🚧 اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔
🚑 امدادی ٹرین اور میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲
Tezgam Express 8DN