نقطہ نظر Viewpoint

نقطہ نظر   Viewpoint Asalam o alicom and hello here! this is a sort of platform to share our daily thoughts and ideas. THANKS ALL. A HUMBLE REQUEST FROM %%BROKEN HEART%%%

This page is just for intertanment and enjoyment,
it is not for to hurt some one
r to annoy some one. And if there is some thang which hurt u pelease use mine inbox to solve it.

06/15/2026
06/12/2026

دیُّوث وہ شخص ہوتا ہے جو اپنی بیوی یا کسی محرم پر غیرت نہ کھائے۔ (رد المحتارعلی الدرالمختار،کتاب الحدود،ج۶،ص۱۱۳)
یعنی اپنی بیوی بہن، وغیرہ کو بے پردگی یا گناہوں سے نہ روکے۔ تو ایسا شخص شرعا دیوث یعنی بے غیرت ہوگا۔۔ اس پہ جنت حرام ہے۔

06/12/2026

📜 *آج کی حدیث:*
`نبی کریم ﷺ نے فرمایا:`
*"سب سے بہتر انسان وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"*
`(صحیح بخاری)`

🌿 *آج کی نیت:*
`"یا اللّٰہ! آج میں تیرے کلام قرآن سے جڑنے کی نیت کرتی ہوں/کرتا ہوں، تاکہ تیرا قرب حاصل ہو اور علم دین میں اضافہ ہو۔"`

💖 *آج کا ٹاسک:*
*قرآنِ پاک کی 5 آیات ترجمے کے ساتھ پڑھیں۔*
`اگر ممکن ہو تو کسی ایک بہن/بھائی کو سیکھنے کی دعوت دیں۔`
*یہی ہے عشقِ مصطفیٰ ﷺ — علم، عمل اور خیر بانٹنا۔*

06/09/2026

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقطہ نظر Viewpoint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share