Pakistani dramas

Pakistani dramas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani dramas, Kohat.

29/11/2025

*لوگ `دھـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊وکہ` غلط لوگوں سے کھا کر°😔 *بدلہ `مخلـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ص` لوگوں سے لیتے ہیں°🫠💔  ゚ ...
03/07/2025

*لوگ `دھـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊وکہ` غلط لوگوں سے کھا کر°😔

*بدلہ `مخلـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ص` لوگوں سے لیتے ہیں°🫠💔

03/07/2025
"_____ ہمیشہ جیتنے والا مرد جب محبت میں پڑتا ہے تو اپنی من پسند عورت سے ہار جاتا ہے۔!" 💯🙂💔 ゚
03/07/2025

"_____ ہمیشہ جیتنے والا مرد جب محبت میں پڑتا ہے تو اپنی من پسند عورت سے ہار جاتا ہے۔!" 💯🙂💔

مرا یہ ضبط ، یہ وحشت ، فشار کا موسمتمہارے بعد کہاں ہے قرار کا موسمتو میرے سامنے  آیا مجھے گمان ہواخزاں کی رت میں ہے کامل...
28/06/2025

مرا یہ ضبط ، یہ وحشت ، فشار کا موسم
تمہارے بعد کہاں ہے قرار کا موسم

تو میرے سامنے آیا مجھے گمان ہوا
خزاں کی رت میں ہے کامل بہار کا موسم ❤️

*کہاں سے لاوں " نئی پوسٹ" چھوٹا سا دماغ ہے**وہ بھی آجکل کسی ظالم کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے ۔۔۔🥲*   ゚
28/06/2025

*کہاں سے لاوں " نئی پوسٹ" چھوٹا سا دماغ ہے*
*وہ بھی آجکل کسی ظالم کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے ۔۔۔🥲*

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے ب...
28/06/2025

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔💔💔😭😭


د تهمتونو زمانه ده!لالي ته وایه خوله دې چوپه ګرځوینه
28/06/2025

د تهمتونو زمانه ده!
لالي ته وایه خوله دې چوپه ګرځوینه

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani dramas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share