Bhimber Ajk

Bhimber Ajk Social Media Network Official channel of Bhimber Ajk

14/05/2026

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے تحت شروع کیے گئے شیپ/گوٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ضلع بھمبر میں اس کی عملدرآمدی صورتحال کیا رہی؟ کیا یہ منصوبہ واقعی ضلع کے مستحق اور چھوٹے فارمرز تک پہنچ سکا یا صرف کاغذی حد تک محدود رہا؟

14/05/2026

موہڑہ نگیال
چوہدری طارق فاروق سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیرموہڑہ نگیال کس کانگرہ فکروٹ شمولیتی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے۔
۔
۔

برادر حسن اشرف چیئرمین معائنہ کمیشن  تعینات ۔باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔Best Wishes & Warm Congratulations.   ...
24/12/2025

برادر حسن اشرف چیئرمین معائنہ کمیشن تعینات ۔
باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Best Wishes & Warm Congratulations.

27/11/2025

Today Rose Garden housing society Bhimber Working Updates.
پلاٹس بکنگ کے لئے وزٹ کیجئے روزگارڈن آفس ۔۔
یا مزید معلومات کے لئے رابط نمبر ۔
03416208671.

Highly recommended
22/11/2025

Highly recommended

31 دسمبر تک یہ آفر موجود ہے ۔۔صرف 30٫000 ماہانہ میں 5 مرلہ پلاٹ وہ بھی ضلع بھمبر سٹی میں شہر سے صرف چند منٹ کی مسافت پر ...
20/11/2025

31 دسمبر تک یہ آفر موجود ہے ۔۔
صرف 30٫000 ماہانہ میں 5 مرلہ پلاٹ وہ بھی ضلع بھمبر سٹی میں شہر سے صرف چند منٹ کی مسافت پر ۔۔۔
جدید سہولیات سے آراستہ ہاؤسنگ سوسائٹی ۔۔.

ٹاپ ویو سٹی بھمبربھمبر کی ٹاپ لوکیشن پر اپنا پلاٹ بک کروایںماہانہ صرف 30٫000 میں کم آمدنی والے افراد کے لئے بہترین موقع ...
20/11/2025

ٹاپ ویو سٹی بھمبر
بھمبر کی ٹاپ لوکیشن پر اپنا پلاٹ بک کروایں
ماہانہ صرف 30٫000 میں کم آمدنی والے افراد کے لئے بہترین موقع ۔
تمام بنیادی سہولتوں سے آراستہ محفوظ گیٹیڈ کمیونٹی
✅جدید سکیورٹی سسٹم
✅واٹر سپلائی
✅بجلی
✅سٹریٹ لائٹس
✅سیوریج سسٹم
✅کارپٹ روڈ
✅پارک
✅سکول
✅ہسپتال
✅کمرشل مارکیٹ
5 مرلہ 10 مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹس نقدوآسان اقساط پر حاصل کریں۔
بکنک/ معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
Wa.me/00923416208671

ویرے پما بولداںملک بابو جی نوں دس دے برنالہ  وچ  بھٹو فیر ذندہ ھو گیاآنڑ والے دناں وچ وڈے کھڑاک
29/10/2025

ویرے پما بولداں
ملک بابو جی نوں دس دے
برنالہ وچ بھٹو فیر ذندہ ھو گیا
آنڑ والے دناں وچ وڈے کھڑاک

28/10/2025

نام کھیڈاں گا تے فیر نہ کھیڈن دیاں گا ۔۔😋🤣۔۔۔۔

معروف اوورسیز کشمیری راہنما اور سماجی شخصیت چوہدری محمد یونس بروٹی نے سابق امیدوار ضلع کونسل چوہدری محمد علی کی علالت کی...
22/10/2025

معروف اوورسیز کشمیری راہنما اور سماجی شخصیت چوہدری محمد یونس بروٹی نے سابق امیدوار ضلع کونسل چوہدری محمد علی کی علالت کی اطلاع پر ان کے گھر جا کر ان کی عیادت کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اس موقع پر چوہدری یونس بروٹی نے چوہدری محمد علی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو مقدم جانا اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے خلوص نیت سے کام کیا۔ ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتاانہوں نے اہلِ علاقہ سے بھی اپیل کی کہ چوہدری محمد علی کی صحت یابی کے لیے دعا کریں تاکہ وہ جلد از جلد صحت مند ہو کر دوبارہ عوامی خدمت کے میدان میں متحرک ہو سکیں۔

Address

Bhimber Road
Bhimbar

Telephone

+923416208671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhimber Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share