Hikmat-e-Islam

Hikmat-e-Islam 03117143752
(1)

05/03/2026

13/01/2026

#

11/01/2026

07/01/2026

ہمارا اسلام ہمیں دین کی تعلیم سکھاتا ہے اور ایک دوسرے سے محبت و اثار کا جذبہ پیدا کرتا ہے اور تمام مسلمان اپس میں بھائی بھائی ہیں اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اپس میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین

04/01/2026

انٹر اسکولز سپورٹس مقابلوں کے دوران زخمی ہونے والے طالب علم مدثر شاہ کو بہتر اور بروقت علاج کی فراہمی کے لیے سی ایم ایچ بنوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
طالب علم کھیل کے دوران حادثاتی طور پر زخمی ہوا تھا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ کی فوری توجہ اور کوششوں سے اسے اعلیٰ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ زخمی طالب علم کا مکمل علاج و معالجہ صوبائی حکومت کے خرچ پر کیا جا رہا ہے تاکہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی تعلیمی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکے۔
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ طالب علم کی صحت سے متعلق مسلسل رابطے میں ہیں اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔

04/01/2026

Address

Ankleshwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hikmat-e-Islam:

Share