05/03/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ قلعہ دیدار سنگھ پی پی 70 کے زیر اہتمام فری سحری پراجیکٹ پر یکم رمضان المبارک سے مسلسل کام جاری ہے
جہاں پر روزانہ سینکڑوں خاندانوں تک سحری کا پکا پکایا کھانا پہنچایا جاتا ہے