07/09/2026
خیبر پختون خواہ کا واحد ایسا بازار جو دن رات کھولا رہتا ہے ؟
جی ہاں ! یہ بات ہورہی ہیں بشام بازار کا جو مین سٹی ہے ضلع شانگلہ کا اور یہ بات میں خود سے نہی کہہ رہا بلکہ ورٹکل ایکسپلورر سائیٹ کے مطابق بشام بازار واحد ایسا بازار جو دن رات کھولا رہتا ہیں اور اسکی وجہ بشام بازار کی جیوگرافیکل اہمیت ہیں جو گلگت بلتستان تک قراقرم ہائی وے پر سب سے بڑا اور آخری بازار ہیں ۔
اس بازار کو گیٹ وے آف چائنہ بھی کہا جاتا ہیں یاد رہیں یہ قراقرم روڈ پہ واقع ایسا بازار ہے جس پر سال کے پورے دن گزر ہوتی ہیں اس کے علاوہ دو اور پاس یعنی بابو سر اور شندور پاس بھی ہیں لیکن وہ سال میں ذیادہ تر برف کی وجہ بند ہوتے ہیں ۔
بشام کی یہ اہمیت اب سے نہی بلکہ صدیوں سال پرانے ہیں جب یہ یاغستان کا حصہ تھا تب کئی پہاڑی علاقوں کے لئے اسکو حفاظت کے لئے استعمال کیا گیا اور جب 1958 میں قراقرم ہائی وے پر کام شروع ہوا تب 20 سال یہ بشام ان 24000 لگ بھگ مزدوروں کے لیے یہ رہنے کی جگہ اور خریدو فروخت کا مرکز رہ جو قراقرم پہ کام کرتے رہیں۔
゚viral ُ