MT virk Beautiful video beautiful Picture

Permanently closed.
🍃
30/05/2023

🍃

25/01/2023
17/06/2022

صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا

01/06/2022

اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا پس تُم صبر اور شُکر سے کام لو .ایک وقت آئے گا جب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو.

20/05/2022

`° عشق روح سے روح کا ہو رنگوں کا کیا ہے، جسم تو خاک ہے ۔🥀

10/05/2022

🇵🇰

🌺اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا              میرے 💞 سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا🌺میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ کا ہو...
29/04/2022

🌺اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے 💞 سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا

🌺میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ کا ہوں
مجھ نکمّے کو بھی 💞 سرکار ﷺ نبھائے رکھنا

🌺کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا

🌺آپ کی یاد سے آباد ہوا دل میرا
بندہ پَرور میری ہستی کو بسائے رکھنا

🌺آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا

🌺اُن کے ہو جاؤ تو ہر چیز اُنہیں سے مانگو
اپنے دامن میں نہ احسان پرائے رکھنا

🌺جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت ہوگا
اپنی زلفوں کے گنہگار پہ سائے رکھنا

🌺شاید اس راہ سے خالد میرے آقا ﷺ گزریں
اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا

💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم.

Address

Abu Dhabi

Telephone

+971547214299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT virk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MT virk:

Share