Home and online Quran class

Home and online Quran class I'm Quran teaching home and online in abu dhabi

08/10/2022
07/10/2022
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہنبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن سورت الکہف پڑھ لے گا تو اگلے جمعہ تک یعنی ان دو ...
06/10/2022

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن سورت الکہف پڑھ لے گا تو اگلے جمعہ تک یعنی ان دو جمعوں کے درمیان اسکے لیے ایک نور ظاہر ہو جائیگا۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمت اسے ڈھانپ لے گی۔۔

( المستدرک الحاکم 3392 )
( سنن دارمی 3407 )
( سنن کبریٰ البیہقی۔ 5792 )

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر لیا گیا ۔
( صحیح مسلم۔ 1883 )

جمعہ کے دن سورت الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولئیے گا،،،
درود ابراہیمی کثرت سے پڑھئیے گا
اور دعاوں میں سب کو یاد رکھئیے گا،،،
جزاک اللہ خیرا کثیرا
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔

(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

Address

Abu Dhabi

Telephone

+971551939610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home and online Quran class posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category