08/08/2024
کشمیر کے عظیم بیٹے جو پوری کشمیری قوم کا قرض اتار رہے ہیں ان میں سے یاسین ملک صاحب کا 9 اگست انڈین عدالت میں پیش کیا جائے گا تمام کشمیری قوم سے دعاؤں کی اپیل کیساتھ یاسین ملک صاحب کہ لیے سوشل میڈیا پہ بھر پور آواز اٹھانے کی اپیل ھے
یا اللّٰہُ پاک یاسین ملک صاحب کو رھائی نصیب فرما آمین ثم آمین