RHA VLOGS

RHA VLOGS Subscribe us for islamic videos
https://www.youtube.com/

31/08/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

30/07/2024

"ایاک نعبدوایاک نستعین"🇵🇰❤️

13/03/2024

‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا :

رمضان کا مہینہ شروع ہوا تو
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ تمہارے پاس یہ مہینہ آ گیا ہے ، اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے افضل ہے ، جو اس رات ( کا ثواب حاصل کرنے ) سے محروم رہا ، وہ ہر بھلائی سے محروم رہا ۔ ‏اس کے خیر سے وہی محروم رہتا ہے جو واقعی محروم ہے ۔‘‘

(ابن ماجہ : 1644)

11/03/2024

‏روزہ ہو تو چھپ کر نہ کچھ پیتے ھیں نہ کھاتے ھیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اللہ تعالی دیکھ رھا ھے کاش یہ احساس عام دنوں میں بھی ہو جائے اور ہم گناہ کرتے وقت یہ سوچیں کہ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا.

29/10/2023

‏قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،

﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾

Like Substance and share please
27/10/2023

Like Substance and share please

Watch, follow, and discover more trending content.

hazrat muhammad sallallahu alaihi wasallam
26/10/2023

hazrat muhammad sallallahu alaihi wasallam

Watch, follow, and discover more trending content.

Today’s best
22/10/2023

Today’s best

‏‎رسول الله ﷺ نے فرمایا:جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی عزت (اس کی غیر موجودگی میں) بچائے، الله تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چ...
20/10/2023

‏‎رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی عزت (اس کی غیر موجودگی میں) بچائے، الله تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا.

ترمذی 1931
(مسند احمد 9125) 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇵🇸

19/10/2023

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

غنا (مالداری)، مال و اسباب کی کثرت سے نہیں، بلکہ حقیقی مالداری تو نفس کی مالداری ہے (یعنی قناعت، دل کی مالداری).

بخاری 6446
(مسلم 2420؛ ترمذی 2373؛ ماجہ 4137؛ مشکوٰۃ 5170)

17/10/2023

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟”
صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔

(بخاری،۶۲۷۳)

Address

Old Airport Road Abu Dhabi
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RHA VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share