Ap ka khan saab

Ap ka khan saab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ap ka khan saab, Photographer, Dairah.

14/03/2023
20/11/2022

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک
اور
𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں
لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😘

اللہ تعالٰی کپتان کی اور پی ٹی آئی ورکرز کی حفاظت فرمائے آمین
03/11/2022

اللہ تعالٰی کپتان کی اور پی ٹی آئی ورکرز کی حفاظت فرمائے آمین

یہ آئی پی ایل کا کمال ہے کہ بھارت کے ہر میچ میں امپائرنگ ویرات کوہلی کرتا ہے ۔۔ آئی پی ایل نہ ہوا جادو کی چھڑی ہو
03/11/2022

یہ آئی پی ایل کا کمال ہے کہ بھارت کے ہر میچ میں امپائرنگ ویرات کوہلی کرتا ہے ۔۔ آئی پی ایل نہ ہوا جادو کی چھڑی ہو

ماشاءاللہ پاکستانی نوجوان پیدل حج کے سفر پہ روانہ..عثمان  ارشد 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکر...
01/11/2022

ماشاءاللہ
پاکستانی نوجوان پیدل حج کے سفر پہ روانہ..
عثمان ارشد 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے..🥀🥀🥀
اللّٰہ پاک آپ کی منزل آسان کرے (آمین)🥀

30/10/2022

Congratulations PTI 🎉

شاداب نے کہا کہ بابر اعظم نے شاندار کیچ کیا مجھے امید نہیں تھی کہ وہ کرلے گا کیونکہ آج کل وہ کیچ چھوڑ رہا ہے۔😂
30/10/2022

شاداب نے کہا کہ بابر اعظم نے شاندار کیچ کیا مجھے امید نہیں تھی کہ وہ کرلے گا کیونکہ آج کل وہ کیچ چھوڑ رہا ہے۔😂

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
30/10/2022

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

30/10/2022

شکر ہے نیدرلینڈ کا کہ 92 رنز پر آؤٹ ہوگئی اگر انہوں نے 120 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہوتا تو ہمارے والوں کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتیں..

29/10/2022

پی ٹی آئی کے لوگ ہوشیار !

مخالف جماعتیں پی ٹی آئی کے مارچ میں پیڈ کال گرلز اور بوائیز کو داخل کرکے ان سے نازیبا حرکتیں کروائیں گے اور پھر ان کے ذریعے تحریکِ انصاف کے سپورٹرز کو بدنام کرنے کی کوششیں کریں گے۔ آپ نے ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے دشمن کی چال کو ناکام بنانا ہے۔.

Address

Dairah
1111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ap ka khan saab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category