S.A- YIMA Family Group

S.A- YIMA Family Group S.A - YIMA (Group)

follow : Mazak Raat Funny Video
(3)

29/06/2026


29/06/2026

29/06/2026

‏🔴 فرانسیسی فٹبالر پریسنل کِمپیمبے:میں بچپن سے مسلمان دوستوں کے ساتھ پلا بڑھا۔ بلکہ میرے سب سے قریبی دوست بھی مسلمان تھے...
27/06/2026

‏🔴 فرانسیسی فٹبالر پریسنل کِمپیمبے:

میں بچپن سے مسلمان دوستوں کے ساتھ پلا بڑھا۔ بلکہ میرے سب سے قریبی دوست بھی مسلمان تھے۔ میں ان سے ہمیشہ کہتا تھا: ‘میں کبھی مسلمان نہیں بنوں گا۔’ میں عیسائی تھا، لیکن وقت کے ساتھ میں نے تحقیق کرنا، پڑھنا اور دلچسپی لینا شروع کر دی۔
میرے دو بڑے بھائی بھی بعد میں مسلمان ہو گئے۔
میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔ ایک گرمیوں میں، میں نے رمضان کا روزہ رکھنے کی کوشش کی۔ اُنائی ایمری کے دور میں سیزن سے پہلے کے کیمپ میں، 45 ڈگری کی گرمی میں روزہ رکھا، مجھے لگا میں مر جاؤں گا۔
پھر میں نے چپکے چپکے نماز پڑھنا شروع کر دی۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ کوئی مجھ پر اثر انداز ہو۔ میں نے اپنا فیصلہ مکمل طور پر خود کیا۔
بعد میں، اپنے دوستوں کو گواہ بنا کر میں مسلمان ہو گیا۔
میں مکہ بھی گیا۔ وہ جگہ اتنی پُرسکون ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

27/06/2026

ملتان میں گرمی کی شدت کے باعث 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد😭 گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے نانی کے گھر چلے گئے۔

27/06/2026

بابے کی عمر دیکھو اور کام دیکھو

26/06/2026
سب لوگ میکے میں شریک ہو کر مفت کشتیوں کا مزہ لیں
23/06/2026

سب لوگ میکے میں شریک ہو کر مفت کشتیوں کا مزہ لیں

Address

Dubai Investment Park First

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A- YIMA Family Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category