Rizwan Jahangeer

Rizwan Jahangeer Friends make good times better and hard times easier ❤️
(1)

*ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح ۔**یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح
31/12/2025

*ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح ۔*
*یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح

Be good, do good and leave beautiful memories behind.
04/04/2025

Be good, do good and leave beautiful memories behind.

“Sometimes everything inside you is crying, except your eyes.”🙂
06/02/2025

“Sometimes everything inside you is crying, except your eyes.”🙂

_`الوداع دسمبر جو مخلص ہیں ان کا شکریہ، اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ، جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے ان کا...
31/12/2024

_`الوداع دسمبر جو مخلص ہیں ان کا شکریہ، اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ، جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے ان کا شکریہ، اور جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا بھی شکریہ، اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ،🙂 `جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید🌹 وہ جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ ❤️

Because I have a brother, I'll always have a friend.❣️
19/11/2024

Because I have a brother, I'll always have a friend.❣️

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا                                                 احمد ف...
25/10/2024

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا

اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
احمد فراز

ہر رات کا تیری یاد سے گہرا تعلق ہے 🙂
15/08/2024

ہر رات کا تیری یاد سے گہرا تعلق ہے 🙂

14/08/2024

Good Night Friends

13/08/2024

لاکھ روکوں بنوں دیوار چلا جاتا ہے
جس کو میں یار کہوں یار چلا جاتا ہے

جس بھی دیوار کو غمخوار سمجھ کر ٹھہرا
اس کا سایہ پسِ دیوار چلا جاتا ہے

فطرتاً تنکا ہوں بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے خود پار چلا جاتا ہے

میں تو رکھتا ہوں ہر اک شخص کا پردہ لیکن
میرا قصہ سرِ بازار چلا جاتا ہے

حال جس سے بھی کہا، مشورہ جس سے مانگا
دے کے تازہ ، ہمیں آزار چلا جاتا ہے

خاک امید کرے کوئی شفا یابی کی
جس کا ہوتا ہوں میں بیمار چلا جاتا ہے

مجھ کو معلوم ہے یہ خواب نہیں ہے، پھر کیوں
آنکھ کھلتے ہی وہ ہر بار چلا جاتا ہے

غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے
غم وہیں رہتا ہے غم خوار چلا جاتا ہے

اتباف ابرک

Sometimes, a picture doesn't need words.
08/08/2024

Sometimes, a picture doesn't need words.

Address

Jumeirah 2
Dubai
500047

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Jahangeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share