Kaghan News

Kaghan News Social media activities. tv osr manserha . Vlogers News UpdateUpdate
All pakistan political and public news Update on tha spot .

live covereg all event and plitical jalsa meetings

الحمد للہ! کاغان ناران ویلی میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ البتہ چند مقامات پ...
24/07/2026

الحمد للہ! کاغان ناران ویلی میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ البتہ چند مقامات پر ہلکی لینڈ سلائیڈنگ ہوئی تھی، جسے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں بابوسر ٹاپ تک روڈ کو مکمل بحال کر دیا ہے۔
​سیاح اب بالکل بے خوف و خطر اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں اور کاغان ناران ویلی کے سحر انگیز اور دلکش قدرتی حسن سے بھرپور لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
​— سیٹھ مطیع اللہ (صدر ہوٹل ایسوسی ایشن ناران ویلی)

24/07/2026
ارہرہ/بالاکوٹ: اہلیانِ کاغان کا ڈی ایچ او مانسہرہ سے اہم مطالبہ!آر ایچ سی (RHC) کاغان میں عمارت اور ادویات کی فراہمی بہت...
24/07/2026

ارہرہ/بالاکوٹ: اہلیانِ کاغان کا ڈی ایچ او مانسہرہ سے اہم مطالبہ!
آر ایچ سی (RHC) کاغان میں عمارت اور ادویات کی فراہمی بہترین ہے، لیکن طبی سہولیات کی بہتری کے لیے کم از کم 2 ایم بی بی ایس ڈاکٹرز، میڈیکل ٹیکنیشینز اور لیب میں موجود سامان کے پیشِ نظر فوری طور پر لیب ٹیکنیشن اور لیڈی ڈاکٹر کو تعینات کیا جائے۔

24/07/2026

کاغان شاہراہ کاغان پر رابطہ پل کی مرمت کاکام جاری روڈ ناران بابوسرٹاپ تک کھلاہے

آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) ہی آئندہ حکومت بنائے گی اور کامیابی حاصل کرے گی — کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کا اہم بیان۔​    ...
23/07/2026

آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) ہی آئندہ حکومت بنائے گی اور کامیابی حاصل کرے گی — کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کا اہم بیان۔

23/07/2026

راجوال پن بجلی ۔ دوسری موٹر آج چلادی ماشااللہ ۔ اب بجلی کا کوئ مسلہ نہیں ہوگا

📢 اطلاع عام الناس / تازہ ترین اپڈیٹ​ایس ایچ او تھانہ کاغان صداقت خان کے مطابق:🚗 شاہراہِ کاغان پر نصب مرکزی پل ہر قسم کی ...
23/07/2026

📢 اطلاع عام الناس / تازہ ترین اپڈیٹ
​ایس ایچ او تھانہ کاغان صداقت خان کے مطابق:
🚗 شاہراہِ کاغان پر نصب مرکزی پل ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
​⚠️ اہم ہدایت: تمام سیاحوں اور مقامی افراد سے گزارش ہے کہ وہ دریائے کنہار اور خطرناک نالوں سے دور رہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے مقامی انتظامیہ سے پورا تعاون کریں۔
​📍 کاغان نیوز — ہر لمحہ باخبر!
​ #کاغان

وادی کاغان کے دلکش نظارے اور بٹہ کنڈی کا سحر انگیز موسم!کیا آپ نے یہ خوبصورت نظارہ دیکھا ہے؟​​
23/07/2026

وادی کاغان کے دلکش نظارے اور بٹہ کنڈی کا سحر انگیز موسم!
کیا آپ نے یہ خوبصورت نظارہ دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر دھیان نہ دیں، کاغان ویلی میں حالات بالکل معمول کے مطابق ہیں۔​✅ روڈ کی صورتحال: ش...
23/07/2026

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر دھیان نہ دیں، کاغان ویلی میں حالات بالکل معمول کے مطابق ہیں۔
​✅ روڈ کی صورتحال: شاہراہِ کاغان بابوسر ٹاپ تک کھلی ہے۔
​🛑 افواہ کی تردید: وادی میں کوئی پل نہیں گرا۔
​⚠️ عارضی پابندی: چند مقامات (Spots) کو حفاظتی تدابیر کے تحت کچھ دنوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔
​🚨 انتظامیہ کی ہدایت: خطرناک نالوں اور دریاؤں سے دور رہیں اور مقامي انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
​اپنے سفر کو محفوظ اور پرسکون بنائیں! 🚗🏞️

Address

Dubai

Telephone

+923459544794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan News:

Share